counter easy hit

بریک ڈاؤن

کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن، شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن، شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

کراچی : گزشتہ رات کے بریک ڈاؤن کے بعد آج ایک بار پھر بریک ڈاؤن کے باعث شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا تاہم 2 گھنٹے کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال ہوناشروع ہو گئی۔ نیشنل گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرنے کی وجہ سے شہر کو ایک بار پھر بجلی کی […]

نیپرا نے کے الیکٹرک سے کراچی میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر رپورٹ طلب کر لی

نیپرا نے کے الیکٹرک سے کراچی میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکٹرک سے کراچی میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔ نیشنل الیكٹرك پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے كراچی، حیدرآباد اور پشاور میں بجلی كی بار بار بندش كا نوٹس لیتے ہوئے تینوں تقسیم كار كمپنیوں كو صارفین كو بلاتعطل بجلی كی فراہمی كی ہدایت […]

بن قاسم پاور پلانٹ میں فنی خرابی، کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پانی کی سپلائی بھی مکمل طور پر بند

بن قاسم پاور پلانٹ میں فنی خرابی، کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پانی کی سپلائی بھی مکمل طور پر بند

کراچی : شہر قائد کے باسی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں ہونے والے بجلی کے بدترین بحران کے صدمے سے نکل نہیں پائے تھے کہ انہیں ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ بن قاسم پاور پلانٹس ٹرپ کر جانے کے باعث رات ساڑھے آٹھ بجے شہر کا نصف سے زائد علاقہ تاریکی میں ڈوب […]

پٹرول کے بعد بجلی بحران، ذمہ دار کون

پٹرول کے بعد بجلی بحران، ذمہ دار کون

تحریر:محمد شاہد محمود ملک میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے باعث تقریباً 11 گھنٹے بعد بجلی کی سپلائی بحال ہوئی۔ ہفتے کی رات 11 بجکر 55 منٹ پر بجلی کا بریک ڈائون شروع ہوا اور اتوار کو دن دوپہر 11بجے بجلی بحال ہوئی۔ ملک کے 11 سو گرڈ سٹیشن اس صورتحال میں […]

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون،80 فیصد حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون،80 فیصد حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

کراچی (یس ڈیسک) دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے اور اس وقت ملک کا 80 فیصدحصہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سب متاثر ہیں جس کے سبب شہریوں کی زندگی عذاب ہوگئی ہے۔ ترجمان وزارت وپانی بجلی کے مطابق این ٹی ڈی سی […]

وزیراعظم نے بجلی کے بریک ڈاون کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے بجلی کے بریک ڈاون کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے وزارت پانی و بجلی سے بجلی بریک ڈاؤن کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پورے ملک میں بجلی کی بحالی فوری طور پر یقینی بنائی جائے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46

نیشنل گرڈ اسٹیشن میں خرابی سے ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

نیشنل گرڈ اسٹیشن میں خرابی سے ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی / لاہور / پشاور / کوئٹہ (یس ڈیسک) گڈو سے کوئٹہ آنے والی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرنے سے نیشنل گرڈ میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا اور کئی شہر تاریکی میں ڈوب گئے۔ گڈو سے کوئٹہ آنے والی 220 کے وی کی ٹرانسمیشن […]