بزم ارباب ذوق ، لکھنؤ کا آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ
![بزم ارباب ذوق ، لکھنؤ کا آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ بزم ارباب ذوق ، لکھنؤ کا آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F09%2FMushaira1.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
لکھنؤ (رپورٹ ڈاکٹر ہارون رشید) سوشل میڈیا وہاٹس اپ کی بڑھتی مقبولیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صاحبان شعر و سخن نے اردو شعرو ادب کے فروغ کے لئے اس کا استعمال شروع کیا اور قابل قدر نتائج سامنے آنے لگے ۔ سوشل میڈیا پر سرگرم ‘بزم ارباب ذوق’نے عالمی شہرت یافتہ شاعر ندیم نیر کی […]