counter easy hit

بعدلاہور میں سیکیورٹی سخت

چارسدہ حملے کے بعدلاہور میں سیکیورٹی سخت

چارسدہ حملے کے بعدلاہور میں سیکیورٹی سخت

لاہور…چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد لاہور میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پولیس افسران کوشہر میں گشت کی ہدایت کردی ہے۔ ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا ہے کہ پولیس افسران خود تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی چیک کریں۔ ڈی آئی جی […]