بغیربھوک کھا نا صحت کےلئے نقصان دہ ہے، امریکی ریسرچ
کراچی ….جنگ ویب ڈیسک.. ..زیادہ مقدار میںکھانے سے خون میں گلوکوز کی مقدار میں اضافہ صحت کےلئے نقصان دہ ہے جب کہ اس کے مقابلے میں کم مقدارمیں خوراک کھائی جائے اور اس کے بعد خون میں گلوکوز کی مقدار میں اضافہ ہو تو وہ صحت مندی کی علامت ہے۔شکاگو کی ایک یونیورسٹی میں کی […]