counter easy hit

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے کے لیے خود سرگرم

بلاول بھٹو ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے کے لیے خود سرگرم

اسلام آباد : پی پی رہنماؤں کے استعفے سامنے آنے پرقیادت نے پارٹی کوازسر نو فعال بنانے اور ناراض رہنماؤں کو منانے کیلیے رابطوں کا سلسہ شروع کر دیا اور اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری خود سرگرم ہو گئے ہیں۔ پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ کرنے اور عوامی رابطے […]

بلاول بھٹو اور اعلیٰ قیادت اوورسیز میں دھڑے بندیوں کا فوری نوٹس لیں، مجیب الحسن

بلاول بھٹو اور اعلیٰ قیادت اوورسیز میں دھڑے بندیوں کا فوری نوٹس لیں، مجیب الحسن

نیوریارک ( مجیب الحسن) بلاول بھٹو بیرون ممالک امریکہ، یورپ سمیت دیگر ممالک میں دھڑون بندی کے خاتمہ کیلۓ خصوصی توجہ دیں، مجیب الحسن کی اپیل Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55

بلاول بھٹو کا سول ہسپتال کراچی کا دورہ، مریضوں کی عیادت

بلاول بھٹو کا سول ہسپتال کراچی کا دورہ، مریضوں کی عیادت

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی میں شدید گرمی کے دوران ہیٹ سٹروک سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کے لئے سول ہسپتال پہنچے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ بلاول بھٹو نے بعض مریضوں کے حوالے سے ڈاکٹرز […]

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی ذمے دار وفاقی حکومت بھی ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی ذمے دار وفاقی حکومت بھی ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی : پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ کراچی میں گرمی کی وجہ سے سیکڑوں اموات کا ذمہ دار کے الیکٹرک کے ساتھ وفاق بھی ہے کیونکہ حکومت کو 2 سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود توانائی بحران مزید بڑھ رہاہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک […]

بلاول بھٹو کو پاکستان آمد پر پیپلز پارٹی امریکہ خوش آمدید کہتی ہے‎

بلاول بھٹو کو پاکستان آمد پر پیپلز پارٹی امریکہ خوش آمدید کہتی ہے‎

امریکہ (مجیب الحسن) بیبلزپارٹی امریکہ کیحانب سے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو ذرداری کو پاکستان آمد پر خوش امدید پیپلز پارٹی کے جیالوں اور عوام کو مبارکباد۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 140

بلاول بھٹو زرداری 6 ماہ بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری 6 ماہ بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری 6 ماہ بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے اور ملکی سیاست میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری آج کراچی پہنچے گے جہاں ان کی آمد کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ پاکستان آکر وہ ملکی سیاست میں بھرپور حصہ […]

پارٹی کا ساتھ دینے والے ورکرز کی قدر کرتا ہوں، تنہا نہیں چھوڑیں گے: بلاول بھٹو

پارٹی کا ساتھ دینے والے ورکرز کی قدر کرتا ہوں، تنہا نہیں چھوڑیں گے: بلاول بھٹو

لندن : بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ جس میں برطانیہ میں پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں لندن میں پارٹی کا کنونشن کروانے کا اعلان بھی کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ دیرینہ ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ورکرز کو ان کا […]

بلاول نے اپنی شرائط پر والد کے ساتھ اختلافات ختم کر دیئے

بلاول نے اپنی شرائط پر والد کے ساتھ اختلافات ختم کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات ختم ہو گئے ہیں اور اب بلاول جلد پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور ملکی سیاست میں حصہ لیں گے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات بالاخر ختم ہو گئے اور […]

بلاول بھٹو جلد واپس آکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے : شرجیل میمن

بلاول بھٹو جلد واپس آکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے : شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ اور کے ایم سی میں سیکڑوں نہیں ہزاروں گھوسٹ ملازمین ہیں، شہر میں ایک سال تک صفائی مہم جاری رہے گی۔ کراچی میں کسٹم ہائوس کے سامنے کی سڑک ڈینشا روڈ پر صفائی مہم کے موقع پر میڈیا سے بات […]

آصف زرداری دوست ہیں، میرا لیڈر صرف بلاول بھٹو ہے، ذوالفقار مرزا

آصف زرداری دوست ہیں، میرا لیڈر صرف بلاول بھٹو ہے، ذوالفقار مرزا

کراچی (یس ڈیسک) ذوالفقار مرزا کہتے ہیں کہ آصف زرداری دوست ہیں رہنماء نہیں، میرا لیڈر بلاول بھٹو زرداری ہے، ان کے علاوہ سب ڈیلی ویجنز ہیں، پیپلزپارٹی ایم کیو ایم اتحاد سندھ میں بچا کھچا مال لوٹنے کیلئے ہے، بے نظیر بھٹو پر حملوں کی تحقیقات اور قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہئے۔ […]

بلاول بھٹو مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گے، ارباب غلام رحیم

بلاول بھٹو مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گے، ارباب غلام رحیم

کراچی (یس ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ پیر پگارا کی بلاول کے بارے میں پیشنگوئی سچ ثابت ہونیوالی ہے۔ بلاول مسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گےجبکہ رکن سندھ اسمبلی لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے پیسے نہ کھائے جائیں اور نہ پسند نہ پسند […]

بلاول بھٹو اور امین فہیم میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی

بلاول بھٹو اور امین فہیم میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی

کراچی (یس ڈیسک) کیسی عجیب بات ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی، امین فہیم نے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا۔ انھوں نے کہا کہ میں مشرف کا یار نہیں، اگر ہوں تو مشرف کو گارڈ […]

حکومت سیاسی حریفوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے: بلاول بھٹو

حکومت سیاسی حریفوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے: بلاول بھٹو

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ حکومت اپنے گھر سے احتساب کا عمل شروع کرے اور حکومت سیاسی حریفوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے کارروائیاں بند نہ کیں تو حقیقی لانگ مارچ شروع ہوگا۔ پیپلز پارٹی […]

پارٹی کارکنوں اور پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے: بلاول بھٹو

پارٹی کارکنوں اور پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے: بلاول بھٹو

کراچی (یس ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا آج لیاری میں نامعلوم افراد نے پیپلز پارٹی کے ضلعی عہدیدار اور مقامی کونسلر نذیر بلوچ کو قتل کر دیا گیا۔ گزشتہ روز بھی پولیس اہلکاروں اور پی پی کارکن خالق بلوچ پر حملہ کیا گیا۔ ان […]