بلاول لکھی ہوئی تقریر پڑھنےسے پہلے سوچ لیاکریں،زعیم قادری
لاہور…….پنجاب حکومت کےترجمان زعیم حسین قادری کاکہناہےکہ لوڈشیڈنگ،بےامنی اوربےروزگاری پیپلزپارٹی دور کےتحفےہیں ،بلاول لکھی ہوئی تقریر پڑھنےسے پہلے سوچ لیاکریں۔ بلاول بھٹوکی تقریر پر ردعمل میں زعیم قادری نےکہاکہ دانش اسکول غریبوں کےایچی سنہیں،اعلیٰ ترین برطانوی اداروں میںپڑھنے والےبلاول بھٹوغریب کے بیٹے کو اعلیٰ تعلیم سے کیوں محروم کرنا چاہتے ہیں،ان کے لئے مشورہ ہے […]