بلاول کا پارٹی کے سیاسی کردار، منشور بارے عوام سے رائے لینے کا فیصلہ
پی پی پی نے سی ای سی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا، پارٹی کے سیاسی کردار کے تعین کیلئے آج سے مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ لاہور: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی کے سیاسی کردار، انتخابی منشور بارے عوام سے رائے لینے کا فیصلہ کیا ہے اور […]