By Yes 1 Webmaster on December 23, 2015 elections, fake, Iftikhar Chaudhry, Jahangir Khan Tareen, municipal elections, pti, الیکشن, بلدیاتی الیکشن, تحریک انصاف, جعلی, جہانگیر ترین خان کالم
تحریر: انجینئر افتخار چودھری کل لودھراں میں الیکشن ہونے جا رہا ہے۔نتیجہ تو اللہ جانتا کیا ہو گا کون جیتے گا بلوچ یا ترین مگر اس الیکشن کو جیتنے کے لئے نون غنیے جو آخری حد تک جا سکتے تھے جا چکے ہیں ووٹر لسٹوں میں ہیر پھیر عین الیکشن والے دن پولنگ اسٹیشنوں کا […]
By Yes 1 Webmaster on December 1, 2015 candidate, Islamabad..., local elections, seats, win, اسلام آباد, امیدوار, بلدیاتی الیکشن, جیت, نشستوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : دارالحکومت کے 50 حلقوں کے مکمل غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ نون 21 نشستیں جیت کر پہلے نمبر پر آ گئی۔ اس کے مدمقابل تحریک انصاف نے 16 نشستیں حاصل کیں جبکہ 13 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ یوسی 25 پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کے بھتیجے عتیق خٹک […]
By Yes 1 Webmaster on November 3, 2015 declined, election results, leadership, pti, Punjab, انکار, بلدیاتی الیکشن, تحریک انصاف, قیادت, نتائج, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر پی ٹی آئی پنجاب اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتی یہ الیکشن پنجاب حکومت نے آر اوز کے ساتھ ملکر کر لڑا۔ ریٹرننگ افسران نے نتائج کو تبدیل کیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن بھی شفاف الیکشن […]
By Yes 1 Webmaster on November 1, 2015 election, hitting the field, Nawaz warraich, PML, vienna, بلدیاتی الیکشن, مسلم لیگ, میدان مار, نواز وڑائچ, ویانا تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریاکے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی شاندار جیت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خصوصاََپنچاب میں بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے ایک مرتبہ پھر میدان مار لیا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on October 11, 2015 amralrauy, campaign, election, meeting, mosque alblal, pakistanis, vienna, بلدیاتی الیکشن, عمرالراوی, مسجد البلال, ملاقات, مہم, ویانا, پاکستانیوں تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) آج کل ویانا میں بلدیاتی الیکشن کی وجہ سے کافی گھماگہمی ہے اسی سلسلہ میں ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال میں آسٹرین پارلیمنٹ میں مسلم کمیونٹی کا نمائندہ عمر الراوی کی بلدیاتی الیکشن مہم کے سلسلہ میں مسجد البلال کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ سے […]
By Yes 1 Webmaster on August 15, 2015 government, local elections, pakistan, stories, بلدیاتی الیکشن, حکومت, سنائیں, پاکستان, کہانیاں کالم
تحریر : محمد ثاقب شفیع ٍ اپنی داستان غم بیاں کروں یا کروں رسوائی کی التجا دوستی بھی ہے ظالم سے خیر بھی اسی کی چاہوں ! پاکستان میں وفاقی طرز حکومت کی بدولت مرکز ی حکومت طاقت کا سرچشمہ سمجھی جاتی ہے لیکن آئین میں اٹھارویں ترمیم کی منظوری کے بعد مرکز ی حکومت […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 islamabad, local elections, rejection, scheduled, supreme court, اسلام آباد, بلدیاتی الیکشن, سپریم کورٹ, شیڈول, مسترد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد کردیا ہے۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن نے نیا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کا شیڈول آنے تک قانونی پیچیدگیاں دور کی جائے۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا جاری کردہ شیڈول مسترد […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 khyber pakhtunkhwa, Maulana Fazlur Rehman, municipal elections, robbery, بلدیاتی الیکشن, خیبر پختونخوا, مولانا فضل الرحمن, ڈاکا اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان : ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پولیس نے پی ٹی آئی کے غنڈوں کا تحفظ کرکے بدترین مثال قائم کی۔ پولیس نے اے این پی رہنماء میاں افتخار حسین کو جھوٹے مقدمہ میں گرفتار کر لیا لیکن پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 KPK, municipal elections, pakistan, Peshawar, pti, seats, top, بلدیاتی الیکشن, سرفہرست, سیٹوں, پشاور پاکستان, پی ٹی آئی, کے پی کے اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : کے پی کے میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی نے 89 سیٹوں کے ساتھ برتری قائم کر لی ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو اب تک کے نتائج کے مطابق 89، عوامی نیشنل پارٹی کو 45، مسلم لیگ ن کو 34، جماعت اسلامی کو 37 […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 Events, excellence, justice, khyber pakhtunkhwa, killed, municipal elections, people, violent, افراد, برتری, بلدیاتی الیکشن, تحریک انصاف, تشدد, جاں بحق, خیبر پختونخوا, واقعات اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل ہوگئی ہے، صوبے کی کل 41 ہزار 762 بلدیاتی نشستوں کے لیے 84 ہزار 420 امیدوار مدمقابل تھے جب کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پر شدید بے ضابطگیاں اور بدنظمی سامنے آئی جہاں پشاور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں […]
By Yes 1 Webmaster on April 29, 2015 Army, decision, deployed, khyber pakhtunkhwa, municipal elections, بلدیاتی الیکشن, تعینات, خیبر پختونخوا, فوج, فیصلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر نے کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ایف سی کی ایک بٹالین اور 45 ہزار پولیس اہلکار درکار ہونگے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن سیکورٹی اہلکاروں کی […]
By Yes 2 Webmaster on March 25, 2015 cantonments Board, challenging, election, islamabad, peoples party, supreme court, اسلام آباد, بلدیاتی الیکشن, سپریم کورٹ, پیپلز پارٹی, چیلنج, کنٹونمنٹس بورڈ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے کنٹونمنٹ علاقوں میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ نے کنٹونمنٹ علاقوں میں انتخاب غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کے خلاف مزید دو درخواستیں سماعت کے لیے منظور کر لی ہیں۔ سابق وزیر اعظم راجا […]
By Yes 2 Webmaster on January 30, 2015 Commissioner, June, likely, Municipal Election, pakistan, people, problems, Punjab, امکان, بلدیاتی الیکشن, جون, عوام, مسائل, پاکستان, پنجاب, کمشنر کالم
تحریر : ملک عامر نواز بلدیاتی حلقہ بندیوں سے پرانے دھڑے ٹوٹنے کا امکان ن لیگی حافظ عمار یاسر کے گیت گا نے لگے محترم قارئین ! راقم کو معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے بہت سختی سے اپنے عملے کو ہدایات جا ری کی ہیں کہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 dates, demand, islamabad, municipal elections, Punjab, Sindh, supreme court, اسلام آباد, بلدیاتی الیکشن, تاریخیں, سندھ, سپریم کورٹ, مانگ, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تاریخیں مانگ لیں۔ کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے قانون سازی سات روز میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کہتے ہیں ایسے لگتا ہے جیسے دونوں صوبے بلدیاتی انتخابات کرانا ہی […]