لاہور:بلدیاتی انتخابات کی خالی نشستوں اورضمنی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان
لاہور……الیکشن کمیشن پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کی خالی نشستوں پرپولنگ اورضمنی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔صوبائی الیکشن کمیشن کےاعلان کےمطابق لاہورمیں 5 یونین کونسلوں پرضمنی الیکشن 17 دسمبر کوکرائےجائیں گے،ان پانچوں یونین کونسلوں پربلدیاتی الیکشن بیلٹ پیپرزغلط شائع ہونے سمیت دیگر وجوہات کی بناپرملتوی کئے گئے تھے۔اس کےعلاوہ پنجاب بھر میں مختلف وجوہات کی […]