counter easy hit

بلند

خودی کو کر بلند اتنا۔۔۔

خودی کو کر بلند اتنا۔۔۔

تحریر : ملک محمد شہباز آج کے دور میں ہم لوگوں کی غلطیوں پر ان کے لیے جج اور خود اپنے بہترین وکیل بنے ہوئے ہیں۔ دوسروں کی ہر چھوٹی سے چھوٹی غلطی اور عیب ہماری نظروں کے سامنے ہوتا ہے جبکہ اپنے آپ کو ہم سب انتہائی شریف، ایماندار، متقی و پرہیز گار ظاہر […]

یومِ حیا یا ویلنٹائن ڈے ؟؟؟

یومِ حیا یا ویلنٹائن ڈے ؟؟؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر حکمت کی عظیم الشان کتاب میں یہ درج کردیا گیا ”تم دنیا میں وہ بہترین گروہ ہوجسے لوگوں کی اصلاح و ہدایت کے لیے میدان میں لایا گیا ۔تم نیکی کا حکم دیتے ہو ،بدی سے روکتے ہواور اللہ پرایمان رکھتے ہو”(آل عمران)۔ آقا کے فرمان کے مطابق روزِ قیامت […]

اے روح قائد ہم شرمندہ ہیں

اے روح قائد ہم شرمندہ ہیں

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب نگا ہ بلند دل نواز جاں پر سوز یہی ہے رخت سفر میرِ کا رواں کے لئے 15 نومبر 1942ء آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں قائد اعظم نے فرمایا کہ مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا ہو گا۔ پاکستان کے طرز حکومت […]

راحیل شریف کے بیان سے کشمیریوں کے حوصلے بلند

راحیل شریف کے بیان سے کشمیریوں کے حوصلے بلند

تحریر : محمد شاہد محمود آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارت سرکار پر واضح کیا ہے کہ جنگ روایتی ہو یا غیر روایتی، ”ہاٹ سٹارٹ” ہو یا ”کولڈ سٹارٹ” ہم تیار ہیں، پاکستان شہیدوں اور غازیوں کی قربانیوں کی وجہ سے محفوظ ہے، پاکستانی میڈیا نے دہشت گردوں کا اصلی چہرہ بے نقاب کیا، […]

انوار حسنہ حصہ دوئم

انوار حسنہ حصہ دوئم

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ عرب کے معروف ادیب، دِعْبَل ِخُزّاعِْ (ابوعلی دِعْبَلْ بن علی بن رزین کُوْفِْ اَلْخُزَّاعِْ 148تا 245ء مدفون شوش خوزستان ایران) کہتے ہیں؛ قَبُوْر بکُوفانٍٍ واُخریٰ بطیَبةٍ وَ اُخریٰ بِِِفَخٍّ نالَھَا صَلَوٰتِ وَ اُخریٰ باَرضِِ الْجُوْزَجَانِِ مَحِلُّھَا وَقَبَرُُ بِبَاخُمریٰ لِذِْ الْقُرُبَاتِ کچھ قبریں کوفہ میں ہیں، کچھ اور طیبہ […]

سیریز جیتنے پر بھی ’’جواب طلبی‘‘ کا نعرہ بلند، کپتان حیرت سے دنگ

سیریز جیتنے پر بھی ’’جواب طلبی‘‘ کا نعرہ بلند، کپتان حیرت سے دنگ

کراچی : سرفراز احمد کو ڈراپ کرنے کے آفٹر شاکس اب تک جاری ہیں، بورڈ سیریز جیتنے پر بھی ’’جواب طلبی‘‘ کا نعرہ بلند کر چکا، چیئرمین شہریار خان اور ایگزیکٹیو کمیٹی چیف نجم سیٹھی نے کوچ اورقائد سے فیصلے پر استفسار کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا اور سابق کرکٹرز بھی جیت کو سراہنے کے […]

مظفر گڑھ : ہیڈ پنجند پر پانی کی سطح مزید بلند، قادر آباد کے مقام پر متعدد دیہات زیر آب

مظفر گڑھ : ہیڈ پنجند پر پانی کی سطح مزید بلند، قادر آباد کے مقام پر متعدد دیہات زیر آب

مظفر گڑھ : مظفر گڑھ میں ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی سطح مزید بلند ہونا شروع ہو گئی ہے، دوسری طرف دریائے چناب میں قادر آباد کے مقام پر سیلابی ریلے کے کٹاؤ کے باعث متعدد دیہات زیر آب آگئے ہیں جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دریاؤں کی تازہ […]

برسلز : کشمیریوں کے حق خودارادیت پر زیادہ سے زیادہ آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے، علی رضا سید

برسلز : کشمیریوں کے حق خودارادیت پر زیادہ سے زیادہ آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے، علی رضا سید

برسلز (کشمیر کونسل ای یو) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہاکہ ہمیں چاہیے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے ہرفورم پر زیادہ سے زیادہ آوازبلند کریں اور مقبوضہ کشمیرمیں مشکلات کاشکارکشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کااظہارکریں۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے گذشتہ روزجنیوا میں کشمیرپر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے […]

سری لنکا کیخلاف سیریز میں برتری ملنے سے حوصلے بلند ہو گئے، مصباح الحق

سری لنکا کیخلاف سیریز میں برتری ملنے سے حوصلے بلند ہو گئے، مصباح الحق

گال : سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی کے بعد کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ سیریز میں 1-0 کی برتری سے باقی میچز کیلیے حوصلے مزید بلند ہوگئے ہیں، رنگانا ہیراتھ کے خلاف پریکٹس کا بھرپور فائدہ ہوا۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے ذہن میں یہ بات بالکل واضح […]

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن

تحریر: ساجد حسین شاہ ریاض،سعودی عرب جب بھی ظلم اپنے عروج کو پہنچتا ہے تب تب مظلوموں کی جماعت میں سے ایسے رہنما جنم لیتے ہیں جو ظلم کے اندھیروں کو مٹانے کے لیے آواز کو بلند کر تے ہیںاور یہی صوتی طاقت ظالم کو بے نقاب کرتی ہے ا ور عام عوام ظلم کے […]

کوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی، بلند عمارتوں کی تعمیر

کوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی، بلند عمارتوں کی تعمیر

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں زلزلے کے ریڈ زون میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلند عمارتیں تعمیر کی جارہی ہیں، اور صوبائی حکومت اور متعلقہ ادارے قانون کی خلاف ورزی پر بے بس ہیں۔ زلزلے کے ریڈ زون میں واقع ہونے کی بنا پر کوئٹہ میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے کثیرالمنزلہ عمارتوں […]

کتھے مہر علی، کتھے تیری ثنائ

کتھے مہر علی، کتھے تیری ثنائ

تحریر: لقمان اسد اہم ایسے گناہ گار وسیاہ کار کیا رسالمتآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح سرائی کرسکتے ہیں ؟ہم کیا مدح سراء ہیں اور کیا ہماری مدح سرائی؟حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کائنات کی وہ مقدس ترین اور بلند مرتبت ہستی کہ جنہیں ہماری مدح سرائی کی نہ طلب،نہ […]

جوش ملیح آبادی محروم و مظلوم عوام کی آواز تھے، الطاف حسین

جوش ملیح آبادی محروم و مظلوم عوام کی آواز تھے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے ممتاز شاعر جوش ملیح آبادی محروم و مظلوم عوام کی آواز تھے۔ شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کی برسی پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ جوش صاحب نے اپنی […]