بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں بے ضابطگیاں ، اشرف مگسی پر فرد جرم عائد
ملزموں پر دوران تعیناتی اختیارات کے غلط استعمال ، بے ضابطگیوں اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزامات لگائے گئے ہیں کوئٹہ (یس اُردو) بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں بے ضابطگیوں اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار اشرف مگسی اور ان کے دو ساتھیوں پر احتساب عدالت نے فرد جرم عائد کر دی ، […]