روس کے شہریوں نے بلی کو میئر کیلئے نامزد کردیا
ماسکو ……روس کے شہر بارناول میں کرپٹ سیاستدانوں سے تنگ شہریوں نے بلی کو میئر کیلئے نامزد کر دیا، بلی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔روسی دارالحکومت ماسکو کے مشرق میں واقع شہر بارناول میں میئر کا انتخاب اگلے ہفتے ہو گا ، جس کے لیے شہریوں میں کافی جوش و خروش دیکھا جا […]