counter easy hit

بچوں سے بدفعلی مکا گھناؤنا دھندہ کرنے والا گروہ

لاہور: بچوں سے بدفعلی کا گھناؤنا دھندہ کرنے والا گروہ گرفتار، 3 بچے بازیاب

لاہور: بچوں سے بدفعلی کا گھناؤنا دھندہ کرنے والا گروہ گرفتار، 3 بچے بازیاب

لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچوں کے ساتھ بدفعلی کا گھناؤنا دھندہ کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا۔ تین بچوں کو بازیاب بھی کرا لیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) داتا دربار کے اطراف میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کے ساتھ بدفعلی کے دھندے میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا۔ […]