تھر:گذشتہ 56روز میں 175 بچے انتقال کرگئے
تھرپارکر…..غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث تھر میں مزید 2 بچے آج انتقال کر گئے ۔ صحرائے تھر میں غذائی قلت اور دیگر بیماریوں کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی سول اسپتال مٹھی میں اک نومولود کا بچہ اور ایک چار ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا ۔ […]