بگ بی کی نئی ایکشن فلم کے نئے گانے مولاکی ویڈیو
ممبئی …….بگ بی کے چاہنے والے ہوجائیں تیار کیونکہ بالی ووڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم وزیر کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔میرے مولا کے بول پر مبنی اس گانے کو جاوید علی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے ۔راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں امیتابھ […]