بھارتی اداکار رجنی کانت کے پرستار نے چاکلیٹ سے ان کا مجسمہ بنا ڈالا
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کے ایک کیفے میں چاکلیٹ سے ہندی اور تامل فلموں کے مقبول اداکار رجنی کانت کا مجسمہ بنایا گی ہے۔ چنئی: (یس اُردو) کیفے کے منتظم ویتور کا کہنا ہے مجسمہ بنانے میں دو ہفتے لگے اور چھ سو کلوگرام چاکلیٹ استعمال ہوئی۔ مجسمے کی اونچائی چھ فٹ […]