counter easy hit

بھارتی

بھارتی دھمکیاں جنگی جنون کی طرف اشارہ ہیں، سرتاج عزیز

بھارتی دھمکیاں جنگی جنون کی طرف اشارہ ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے مذاکرات کا راستہ ترک کر کےغیر یقینی صورتحال کو جنم دیا ہے، بھارتی قیادت کی دھمکیاں جنگی جنون کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔جنوبی ایشیا میں تبدیلیوں پر منعقدہ سیمینار میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ یک طرفہ طور […]

بھارتی لوگ پاکستانی حسن بہت پسند کرتے ہیں ،علی ظفر

بھارتی لوگ پاکستانی حسن بہت پسند کرتے ہیں ،علی ظفر

لاہور (یس ڈیسک) پاکستانی و بھارتی اداکار و گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارتی لوگ پاکستانی حسن کے مداح ہیں۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ دیپکا اور کرینہ کپور ان کی ہارٹ فیورٹ اداکارہ ہیں، پاکستان کی پہچان بن کر بھارت گیا اور اپنے فن کی بدولت بھارتی عوام کے دلوں میں […]

جو پی کے دیکھنا گناہ سمجھے تو وہ نہ دیکھے، بھارتی عدالت کا فیصلہ

جو پی کے دیکھنا گناہ سمجھے تو وہ نہ دیکھے، بھارتی عدالت کا فیصلہ

نئی دہلی (یس ڈیسک) معاشرتی برائیوں پر مبنی عامر خان کی فلم پی کے کے خلاف عدالت میں دائر درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے بھی تعجب کا اظہارکیا اور کہا کہ جس کے نزیک فلم دیکھنا گناہ ہے تو وہ نہ دیکھے۔ فلم پی کے کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر […]

پاکستان کے ساتھ بھارتی رویہ بغل میں چھری اور منہ میں رام رام والا ہے، چوہدری نثار علی

پاکستان کے ساتھ بھارتی رویہ بغل میں چھری اور منہ میں رام رام والا ہے، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان سے متعلق بھارتی عزائم مثبت نہیں اور پاکستان کے ساتھ بھارتی رویہ بغل میں چھری اور منہ میں رام رام والا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نےکہا کہ پاکستان مشکل ترین صورت حال اور […]

ظفروال سیکٹر:ایک بار پھر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

ظفروال سیکٹر:ایک بار پھر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

راولپنڈی (یس ڈیسک) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کی جانب سے ظفر وال سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ظفر وال سیکٹر میں ورکنگ باونڈری پر بھارتی بی ایس ایف کی بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان رینجرز کی جانب سے بھارتی فورسز کی […]

عالمی ضمیر کا امتحان

عالمی ضمیر کا امتحان

تحریر : ایم سرور صدیقی بھارتی سرکار نے ڈھونگ انتخابات میں مطلوبہ نتائج نہ آنے پر مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج نافذ کردیاہے جو اس کے جمہوری دعوئوں اور سیکولر چہرے پر ایک کالک ہے یہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی بھی ۔۔۔جب جب کشمیرکا تذکرہ ہوتاہے ہم جیسے پاکستانیوں کا دل دھڑکنے لگتاہے […]

پاکستانی اداکار فیضان خواجہ بھارتی فلم ’’بنکسٹر‘‘ میں کاسٹ

پاکستانی اداکار فیضان خواجہ بھارتی فلم ’’بنکسٹر‘‘ میں کاسٹ

لاہور (یس ڈیسک) فواد خان اور علی ظفر کی انڈین فلمی صنعت میں کامیابیوں اور مائرہ خان کا شاہ رخ خان کے مدمقابل بالی ووڈ فلم میں کاسٹ ہونے کے بعد ایک اور ٹی وی اسٹار فیضان خواجہ بھی پڑوسی ملک میں فلمی اداکار بننے جا رہے ہیں۔ ماضی کی اداکارہ زینت امان کے بیٹے […]

پاک فوج کا بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب، 5 بھارتی فوجی ہلاک

پاک فوج کا بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب، 5 بھارتی فوجی ہلاک

شکر گڑھ (یس ڈیسک) بھارتی افواج کی جانب سے آج پھر شکر گڑھ اور ظفر وال سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد شہید ہوگئے جبکہ دو رینجرز اہلکاروں سمیت متعدد زخمی بھی ہوئے۔ چناب رینجرز نے دندان شکن جواب دیتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش […]

شکرگڑھ : بھارتی سیکورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ 16سالہ لڑکی جاں بحق

شکرگڑھ : بھارتی سیکورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ 16سالہ لڑکی جاں بحق

شکرگڑھ (یس ڈیسک) نارووال کی تحصیل شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی زد میں آکر 16سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نارووال کی تحصیل شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں قریب ہی […]

بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی

بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی

تحریر:لقمان اسد ہمارا ہمسایہ ملک انڈیا جانے کس زعم میں مبتلا ہے کہ ہرآئے دن کوئی نہ کوئی حرکت وطن عزیز کے خلاف کرتا رہتا ہے۔ گائے کے پیشاب سے پیٹ بھرنے والا ہندو بنیا پاکستان کے قیام سے ہی پاکستان کے خلاف سازشوں کے تانے بانے بُنتاچلا آرہا ہے وہ شاید پاکستان کے ظرف […]

پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں نہیں گئی، دفتر خارجہ

پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں نہیں گئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ نے بھارت کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ پاکستانی حدود سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں گئی تھی، بھارتی حکام کا دعویٰ ہے کہ ان کی سمندری حدود میں ایک کشتی دھماکا خیز مواد پھٹنے سے تباہ ہوگئی۔ بھارتی حکام نے الزام لگایا کہ یہ […]

کنٹرول لائن پر بھارتی ہٹ دھرمی

کنٹرول لائن پر بھارتی ہٹ دھرمی

تحریر:مہر بشارت صدیقی سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری کے شکر گڑھ سیکٹر پر جنگی جنون میں مبتلا بھارتی سکیورٹی فورسز نے فلیگ میٹنگ کیلئے بلائے جانے والے رینجرز کے جوانوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں دو اہلکار شہید ہو گئے۔ رینجرز کے مطابق بھارتی سکیورٹی فورسز نے فلیگ میٹنگ کا مطالبہ کیا تھا اور […]

بھارتی ادویات

بھارتی ادویات

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل گزشتہ دنوں امریکا اور یورپ نے مشترکہ طور پر بھارت کی ایک معروف دواساز کمپنی رین بیکسی پر سستی لیکن آلودہ ادویات بنانے اور دنیا بھر میںدرآمد کرنے پر دوسری بار پابندی عائد کر دی کیونکہ اس کمپنی کی بیشتر ادویات بالخصوص اینٹی بوائٹک ٹیبلیٹس اور کیپسولز میں جراثیم پائے گئے اس […]

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لے مذموم منصوبہ تیار کر لیا۔ بھارت میں حساس مقامات پر حملوں کا ڈرامہ رچا کر الزام پاکستان پر عائد کیا جائے گا۔ پاکستان اور افغانستان کے بڑھتے ہوئے اچھے تعلقات بھارت کو کھٹکنا شروع ہو گئے ہیں۔ افغانستان سے اتحادی […]

ہندو بنئے کی ہٹ دھرمی

ہندو بنئے کی ہٹ دھرمی

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیا ز علی اعوان سارک سربراہ کانفرنس وعدوں ،مسکراہٹوں کے ساتھ اختتا م پذیر ہو گئی کچھ اچھی یا دیں میڈیا کے کمروں نے محفوظ کر لیں بات کچھ بی ہو ہند ووںبنیے اپنی ہٹ دھر می پر قائم رہا اور بھا رت کے وزیر اعظم نے اپنی ہٹ دھر می پور ی دنیا […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، اعلی فوجی افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، اعلی فوجی افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک

مقبوضہ جموں کشمیر (یس ڈیسک) قابض بھارتی فوجیوں کے کیمپ پر مقبوضہ جموں کشمیر میں مزاحمت کاروں کے حملے کے نتیجے میں اعلی فوجی افسر سمیت 7 فوجی اور 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے اوڑی میں مزاحمت کاروں نے اچانک فوجی کیمپ پر حملہ کردیا […]

ماﺅؤ باغیوں کے حملے میں 14 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک

ماﺅؤ باغیوں کے حملے میں 14 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک

نئی دہلی (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ریاست چھتیس گڑھ کے دور دراز ضلعے سکھما کے گھنے جنگل میں پیر کو اس وقت پیش آیا۔ جب وہاں سینٹرل ریزو پولیس فورس کا ایک دستہ باغیوں کی تلاش میں مصروف تھا۔ چھتیس گڑھ کے وزیرِاعلیٰ رامن سنگھ نے بتایا ہے کہ پولیس کے دستوں […]

1 6 7 8