بھارت نےاستادراحت فتح علی خان کو ڈی پورٹ کردیا
نئی دہلی……..بھارت نےاستادراحت فتح علی خان کو تکنیکی بنیادپر ڈیپورٹ کردیا۔حیدرآبادپہنچتےہی ائرپورٹ سےانہیں واپس ابوظہبی بھیج دیا گیا ۔بھارتی اخبارکےمطابق استاد راحت فتح علی خان اس وقت حیرت ذدہ رہ گئے جب جمعرات کوانہیں راجیوگاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اترتےہی بھارت میں داخل ہونےکی اجازت دینےسےانکارکردیاگیا۔انہیں حیدرآباد سے اماراتی پروازکےذریعے واپس ابوظہبی جانےکی ہدایت کردی گئی […]