By Yes 2 Webmaster on June 3, 2015 Chaudhry Nisar Ali, India, islamabad, lust, pakistan, Peace, weakness, اسلام آباد, امن, بھارت, خواہش, پاکستان, چوہدری نثار علی, کمزوری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے جب کہ اقتصادی راہداری پر ہرزہ سرائی سے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ موجودہ بھارتی قیادت پاکستان کی خوشحالی […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 بھارت, تعلقات, سرتاج عزیز, مداخلت, پاک, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر خارجہ اور امور قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے دوطرفہ تعلقات پر تعلقات پر تبصرہ نہیں کرتا، اس لئے بھارت بھی پاک چین دو طرفہ تعلقات میں مداخلت نہ کرے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری علاقے کی […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 ahsan iqbal, Development, front, India, islamabad, maliciously, pakistan, احسن اقبال, اسلام آباد, بدنیتی, بھارت, ترقی, سامنے, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کا عمل بھارت کو راس نہیں آ رہا۔ اس کی بدنیتی کُھل کر سامنے آ گئی ہے۔ چین سے اقتصادی راہداری کا تعلق شاہراہ قراقرم سے ہے۔ بھارت کا اس پر اعتراض ہی نہیں بنتا […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 deadlock, finishing, India, New Delhi, pakistan, talks, بھارت, بھارتی, ختم, مذاکرات, نئی دلی, وزیراعظم, پاکستان, ڈیڈ لاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اب پاک بھارت مذاکرات کا راگ الاپنا شروع کر دیا ہے۔ پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے اور ہر وقت جنگ کی دھمکی دینے والے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو حکومت کے ایک سال پورا ہونے پر شاید کچھ ہوش آگیا ہے اسی لیے انہوں […]
By Yes 2 Webmaster on May 31, 2015 bollywood, demanding, India, leave, Mumbai, Rakhi Sawant, Sunny Leone, بالی ووڈ, بھارت, راکھی ساونت, سنی لیون, مطالبہ, ممبئی, چھوڑنے شوبز
ممبئی : بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ راکھی ساونت نے پیشہ وارانہ حسد رکھتے ہوئے ادکارہ سنی لیون سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا۔ بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت کو اداکارہ سنی لیون کی بھارتی فلم نگری میں انٹری کبھی بھی ایک آنکھ […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 India, involved, Khalil Ullah Qazi, pakistan, spokesman Foreign Office, terrorism, بھارت, ترجمان, دفتر خارجہ, دہشتگردی, قاضی خلیل اللہ, ملوث, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے دہشت گردی سے متعلق بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 Ali Raza Syed, critical, India, Jammu and Kashmir, lethal weapons, use, استعمال, بھارت, تشویشناک, علی رضا سید, مقبوضہ کشمیر, مہلک ہتھیاروں تارکین وطن
برسلز: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں پرامن عوام کے خلاف بھارتی سیکورٹی فورسز کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کے استعمال پر سخت تشویش ظاہرکی ہے اور عالمی برادی سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو اس بھیانک کام سے روکا جائے۔ برسلز سے جاری ہونے والے ایک بیان […]
By F A Farooqi on May 26, 2015 dust, force, India, nation, nuclear power, pakistan, pride, ایٹمی قوت, بھارت, خاک, غرور, قوم, پاکستان, یوم تکبیر کالم
تحریر: حبیب اللہ سلفی تقسیم ہند کے موقع پر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 17 برس گزر چکے ہیں۔ ایٹمی صلاحیت کا حصول اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور پاکستان کی بقا، سلامتی و استحکام کی ضامن ہے۔ گذشتوں […]
By Yes 2 Webmaster on May 24, 2015 concerns, India, involved, islamabad, pakistan, Sartaj Aziz, verification, اسلام آباد, بھارت, تصدیق, خدشات, دہشت گردی, سرتاج عزیز, ملوث اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے دہشت گردی کی حمایت میں بیان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں بھارت کے متعلق خدشات کی تصدیق ہو گئی۔ منہ میں چھری رکھ کر رام رام کرنے والے بھارت کی اصلیت بے نقاب ہو ہی گئی۔ بھارتی وزیر […]
By Yes 2 Webmaster on May 23, 2015 aamir khan, bollywood, film, India, Jackie Chan, Kung Fu Yoga, Mumbai, work, بالی ووڈ, بھارت, جیکی چن, عامر خان, فلم, ممبئی, کام, کنگ فو یوگا شوبز
ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا کہنا ہے کہ وہ بھارت اور چین کے اشتراک سے بننے والی فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ بطور اداکار جیکی چن ان کے پسندیدہ اداکار ہیں اوران کے […]
By Yes 2 Webmaster on May 23, 2015 flag, India, Love, occupied Kashmir, pakistan, Srinagar, waving, بھارت, سرینگر, لہرا, محبت, مقبوضہ کشمیر, پاکستان, پرچم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
سرینگر : کشمیر سے اطلاعات کے مطابق سرینگر، بارہمولہ، کپواڑہ، ہندواڑہ، بانڈی پورہ، بیروہ، چاڈورہ اور دیگر علاقوں میں لوگوں نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں مظاہرے کئے۔ کئی مقامات پر مظاہرین نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم تھام رکھے تھے اور وہ بھارت کے خلاف اور پاکستان کے حق میں زبردست نعرہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 22, 2015 Economic Corridor project failed, hafiz saeed, India, اقتصادی راہداری منصوبہ, بھارت, حافظ سعید, ناکام اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان : امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید کا ملتان میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے میں بھارتی شر انگیزی کے خاتمے سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا۔ پاک چائنا اکنامک کوریڈور منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے بھارت کُھل کر سامنے آ گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Announced, Bangladesh, India, ODI squad, test, visit, اعلان, بنگلہ دیش, بھارت, دورہ, ون ڈے سکواڈ, ٹیسٹ کھیل
نئی دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے دورے کیلئے ٹیسٹ اور ایک روزہ سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ جون 2015 میں شروع ہونے والی بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز 1 ٹیسٹ میچ اور 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل ہو گی۔ عالمی کپ 2015 کے بعد بھارت اپنی پہلی سیریز […]
By Yes 1 Webmaster on May 19, 2015 accept, disputed status, India, kashmir, reject, انکار, بھارت, ماننے, متنازع حیثیت, کشمیر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
سری نگر : بھارت نے ایک بار پھر جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جموں و کشمیر شاخ نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی جو اپنی علیل بیٹی سے ملاقات کےلیے سعودی عرب جانا چاہتے ہیں سے کہا کہ جب […]
By Yes 2 Webmaster on May 17, 2015 Actress, country, demanding, Hindu, India, Mumbai, organization, religious, Sunny Leone, اداکارہ, بھارت, تنظیم, سنی لیون, مذہبی, مطالبہ, ملک, ممبئی, ہندو شوبز
ممبئی : بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ان دنوں ایک مشکل میں آن پھنسی ہیں جہاں ہندو مذہبی تنظیم نے ان کی ویب سائٹ پر پابندی اور اداکارہ کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو مذہبی تنظیم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سنی لیون […]
By Yes 2 Webmaster on May 16, 2015 bollywood, girl, India, life, Madhuri Dixit, Mumbai, watching, بالی ووڈ, بھارت, بہاریں, دیکھ, زندگی, مادھوری ڈکشٹ, ممبئی, گرل شوبز
ممبئی : بالی ووڈ میں دھک دھک گرل کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 48 برس کی ہوگئیں۔ ممبئی کے ایک مراٹھی گھرانے میں پیدا ہونے والی مادھوری ڈکشٹ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1984 میں فلم ’’ابودھ‘‘ سے کیا تاہم بالی ووڈ میں انہیں پہلی کامیابی 1988 میں فلم ” […]
By Yes 2 Webmaster on May 16, 2015 incompetence, India, institutions, Pakistani, reflective, release, Zaki-ur-Rehman, اداروں, بھارت, ذکی الرحمن, رہائی, عکاس, نااہلیت, پاکستانی, ہرزہ سرائی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی : بھارت نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی پاکستانی اداروں کی نااہلیت اور غیر ذمے دارانہ رویے کی عکاس ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ کرن جیجیو […]
By Yes 2 Webmaster on May 14, 2015 attack, Function, India, involved, Ismaili community, London, Nazir Ahmed, اسماعیلی کمیونٹی, بھارت, تقریب, حملے, لندن, ملوث, نذیر احمد اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ اورسیز پاکستانی کمیونٹی کراچی میں دہشتگردی کے حملے میں اسماعیلی کمیونٹی کے بےرحمانہ قتل عام پر مذمت کا اظہار کرتی ہے۔ لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ کراچی حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کے میرے پاس ثبوت موجود ہیں۔ عالمی برادری […]
By Yes 2 Webmaster on May 13, 2015 cricket, declared, diplomacy, India, Mumbai, pakistan, Prime Minister, starting, اعلان, بھارت, شروع, ممبئی, وزیراعظم, پاکستان, ڈپلومیسی, کرکٹ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, کھیل
ممبئی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی وزیراعظم نے پاکستان سے تعلقات کو بہتر بنانے […]
By Yes 2 Webmaster on May 12, 2015 capital, earthquake, India, Kathmandu, Mount Everest, Nepal, New Delhi, بھارت, دارالحکومت, زلزلہ, ماؤنٹ ایورسٹ, نئی دلی, نیپال, کھٹمنڈو اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کھٹمنڈو : نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں سات اعشاریہ چار شدت کا زلزلہ، مرکز ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب نامچے بازار تھا، بھارت کے بھی شمال اور مشرقی علاقوں میں زلزلہ، جھٹکے نئی دلی اور مغربی بنگال میں بھی محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شمال اور مشرقی حصوں اورنئی دلی میں بھی […]
By Yes 2 Webmaster on May 11, 2015 change, demand, Fawad Khan, India, Karan Johar, movie, Mumbai, script, اسکرپٹ, بھارت, تبدیل, فلم, فواد خان, ممبئی, ڈیمانڈ, کرن جوہر شوبز
ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اداکارفواد خان بالی ووڈ کے کامیاب ہدایت کار کرن جوہر کی فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ میں بھرپور ایکشن میں نظر آئیں گے تاہم انہوں نے فلم کی ہیروئن عالیہ بھٹ کے ساتھ بوس وکنارکا سین پکچرائز کرنے سے انکار کردیا جس کی وجہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 closing, Foreign Office, India, infiltrator, Internal Affairs, pakistan, بند, بھارت, داخلی معاملات, دخل اندازی, دفتر خارجہ, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ قاضی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے۔ وزارت خارجہ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ قاضی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نےبھارت کو بارہا یہ باور کرایا ہے کہ وہ اس […]
By Yes 1 Webmaster on May 4, 2015 award, India, Kangna Ranawat, New Delhi, Quinn, ایوارڈ, بھارت, نیو دہلی, کنگنا رناوت, کوئن شوبز
نیو دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کنگنا رناوت کو ان کی فلم کوئن نے بھارت کا سب سے بڑے فلمی ایوارڈ سے نواز دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی میں بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دیئے جانے والے سب سے بڑے ایوارڈز ’’نیشنل ایوارڈز ‘‘کی تقریب ہوئی، جس کے مہمان خصوصی بھارت […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 border, citizen, fault, India, islamabad, killed, pakistan, Protests, احتجاج, اسلام آباد, بھارت, سرحد, شہری, غلطی, قتل, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے شکر گڑھ ورکنگ باؤنڈری پر غلطی سے سرحد پار کرنے والے شہری امانت علی کے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستانی شہری امانت علی کے قتل پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ […]