counter easy hit

بہاؤالدین

بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی ڈگری معاملہ حل نہ ہو سکا

بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی ڈگری معاملہ حل نہ ہو سکا

لاہور…..وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد کاکہنا ہے کہ بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلباء کو اسی یونیورسٹی کی ڈگریاں ملیں گی تاہم معاملے کے حل کا ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا ۔ پیر کے روز بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلباء کے دن بھر احتجاج کے بعدآج صوبائی وزیر تعلیم رانا […]