لاہور :لڑکیوں کو بیرون ملک نوکری کے جھانسے میں فروخت کرنے والے گروہ کا انکشاف
جعلساز سہانے مستقبل کے خواب دکھا کر معصوم لڑکیوں کو جسم فروشی پر مجبور کرتے ہیں ، سرغنہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست لاہور (یس اُردو) لاہور میں لڑکیوں کو بیرون ممالک نوکری کا جھانسا دیکر بیچنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے ۔ گروہ کا سرغنہ امجد نامی شخص نوجوان لڑکیوں کو نوکری دلانے […]