counter easy hit

بیلٹ پیپرز

انکوائری کمیشن، پرنٹنگ کارپوریشن کا بغیر نمبرز کے بیلٹ پیپرز چھاپنے کا اعتراف

انکوائری کمیشن، پرنٹنگ کارپوریشن کا بغیر نمبرز کے بیلٹ پیپرز چھاپنے کا اعتراف

اسلام آباد : تحریک انصاف کے وکیل عبد الحفیظ پیرزادہ نے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کو بتایا کہ پنجاب کے علاوہ کسی صوبے میں بیلٹ پیپرز ریٹرننگ افسران کے مطالبہ پر نہیں چھاپے گئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر صوبائی الیکشن کمیشن لاہور عبدالوحید نے کمیشن کو بتایا کہ 26 اپریل کی بیلٹ […]

سابق الیکشن کمشنر پنجاب کا رجسٹرڈ ووٹوں سے زیادہ بیلٹ پیپرز بھیجنے کا اعتراف

سابق الیکشن کمشنر پنجاب کا رجسٹرڈ ووٹوں سے زیادہ بیلٹ پیپرز بھیجنے کا اعتراف

اسلام آباد : سابق الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور نے جوڈیشل کمیشن کے روبرو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ تحریک انصاف کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ نے ان پر جرح بھی کی۔ محبوب انور نے بتایا کہ بیلٹ پیپر فارم پانچ کی بنیاد پر تیار کئے جاتے ہیں۔ عام طور پر انتخابی مواد پولنگ سے […]

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایوان بالا کی 48 نشستوں کے لیے پولنگ آج ہو گی جو صبح 9 سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ سینیٹ کے انتخابات آج ہوں گے جس میں 48 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی […]

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ

تحریر: قرة العین ملک سینیٹ کے اراکین کے چناؤ کیلئے تیاریاں زورں سے جاری ہیں، 52 نشست پر اراکین کے چناؤ کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع ہوگیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کے مطابق چار ہزار بیلٹ پیپرز پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان میں چھاپے جا رہے ہیں، سندھ اور بلوچستان کے بیلٹ پیپرز […]

پرویز رشید کی عمران خان کو بیلٹ پیپرز کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کی پیشکش

پرویز رشید کی عمران خان کو بیلٹ پیپرز کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کی پیشکش

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کہتے ہیں کہ وہ بیلٹ پیپرز کے فرانزک ٹیسٹ کرانے کی پیشکش پر اب بھی قائم ہیں، عمران خان 48 گھنٹوں میں اسے قبول کریں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے جمہوری نظام کو کمزور […]