ماں کو قبر میں اتارتے ہوئے بیٹا بھی فوت ہو گیا
سعودی عرب کا شہری اپنی والدہ کو لحد میں اتارتے وقت خود بھی زندگی ہار بیٹھا۔ طائف: (یس اُردو) نجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ایک عجیب منظر دیکھنے میں آیا جہاں ایک شخص اپنی والدہ کے انتقال کے غم کو برداشت نہ کر سکا اور اسے لحد میں اتارتے وقت […]