امتحان میں اچھے نمبر نہ لینے پر باپ نے ڈانٹا، بیٹی نے خودکشی کر لی
امتحان میں اچھے نمبر کیوں نہ لئے۔ باپ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر 16 سالہ لڑکی نے ہوٹل سے کود کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) ڈاکٹر طارق محمود کی فیملی ڈی جی خان سے لاہور آئی تو سیر کرنے مگر […]