پنجاب میں گڈ گورننس کے دعوے بے نقاب، بے ضابطگیوں کا انکشاف
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پنجاب میں مختلف محکموں میں گڈ گورننس کے دعوے کو بے نقاب کر دیا۔ آڈٹ رپورٹ میں پینتیس ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی۔ ریکوری بھی نہیں کی گئی۔ محکمہ خوراک سب پر بازی لے گیا ۔ ساڑھے چار ارب کے بے ضابطگیاں پائی گئیں۔ […]