تائیوان : زلزلے کے تیسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری
تائی پے… تائیوان میں تین روز قبل آنے والے زلزلے کے بعد سرچ آپریشن اب بھی جاری ہے، حکام کو آج صبح بھی ملبے تلے زندگی کے آثار ملے ہیں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر تائینان میں آنے والے زلزلے کے بعد امدادی کارروائیوں کے تیسرے روز ایک عمارت کی 14ویں منزل میں […]