لاہور :گڑھی شاہو میں تاج سینما گھر میں آگ لگ گئی
آگ سینما کے پچھلے حصے میں لگی جس نے ہال میں موجود کرسیوں اور سامان کو جلا کر راکھ کر دیا لاہور (یس اُردو) لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں واقع تاج سینما میں آگ لگنے سے کرسیاں اور دیگر سامان جل کر راکھ ہوگیا اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ سینما […]