نیویارک سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار
لاہور….. امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث نیویارک سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 712 چوبیس گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہو گئی ،مسافروں کو نیو یارک ایئرپورٹ پر مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق نیو یارک سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 712 […]