counter easy hit

تاریخ

تاریخ اور وقت بتائیں، پی ٹی آئی کے ساتھ مکالمے کیلئے تیار ہیں، پرویز رشید

تاریخ اور وقت بتائیں، پی ٹی آئی کے ساتھ مکالمے کیلئے تیار ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے اسد عمر کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر حکومت کو ٹی وی پر براہ راست مذاکرے کی دعوت دے دی ،پرویز رشید کہتے ہیں ہم تیار ہیں ،پی ٹی آئی وقت اور تاریخ بتائے۔ حکومت اور پی ٹی آئی میں انتخابات پر دھاندلی پر ٹھن چکی ہے، عمران […]

تاریخ اور وقت بتایا جائے، تحریک انصاف کیساتھ بحث کیلئے تیار ہیں: پرویز رشید

تاریخ اور وقت بتایا جائے، تحریک انصاف کیساتھ بحث کیلئے تیار ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے مکالمے کی پیشکش کو قبول کرتے ہیں۔ شیریں مزرای جس مقام پر بحث کرنا چاہتی ہیں، میں تیار ہوں۔ صرف تاریخ اور وقت بتایا جائے۔ ملک میں جاری توانائی بحران کے […]

شانِ مصطفی ملین مارچ کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج

شانِ مصطفی ملین مارچ کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج

تحریر: میرافسر امان بلاشبہ جماعت اسلامی کا شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ملین مارچ کراچی کی تاریخ کا ایک بہت بڑا ملین مارچ ہے۔یہ اجتماع فرانس اور امریکا میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عزم الشان شان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ملین مارچ […]

اساتذہ درست تاریخ کا مطالعہ کریں

اساتذہ درست تاریخ کا مطالعہ کریں

لاہور (یس ڈیسک) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ اساتذہ اپنے مضامین میں دسترس رکھنے کے ساتھ ساتھ درست اور غیر جانبدار تاریخ کا مطالعہ ضرور کریں تاکہ انہیں معلوم ہو سکے کہ دنیا میں جو ہو رہا ہے وہ کیوں ہو رہا ہے۔ وہ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور […]

شاہین ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے آج ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہوں گے

شاہین ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے آج ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہوں گے

لاہور (یس ڈیسک) ایک بار پھر 1992ء کی تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے شاہین آج ورلڈکپ کیلیے پرواز کریں گے۔ مختصر کیمپ میں ادھوری تیاریوں کے بعد کیویز کے خلاف سیریز اور وارم اپ میچز میں ہی متوازن کمبی نیشن تشکیل دینے کا چیلنج درپیش ہو گا، محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن […]

پشاوردہشتگردی تاریخ کا سیاہ دن

پشاوردہشتگردی تاریخ کا سیاہ دن

تحریر: سید انور محمود سولہ دسمبر 2014ء پاکستان اور انسانیت کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جس کا سوچکر ہر ماں اور باپ غمزدہ ہوجاتے ہیں۔ گذشتہ ماہ پھولوں کے شہر کا تشخص رکھنے والے شہر پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں طالبان دہشتگردوں نے پاکستان میں ابتک ہونے والی سب سے بڑی بربریت […]

عید میلاد النبی : تاریخ انسانی کا عظیم ترین دن

عید میلاد النبی : تاریخ انسانی کا عظیم ترین دن

تحریر : صادق رضا مصباحی اسلام اس قدر عقلی ،فطری اور سائنٹیفک دین ہے کہ ذہن انسانی اگر علم وفکراورگہرے شعو روادراک کے ساتھ اس میں غورکرے تواسے یہ ایک جہانِ حیرت نظرآئے اور اس کے احکام بڑے واضح اورروشن دکھائی دیں۔مگر جب سے ہم نے غوروفکرکادروازہ خودپربندکرلیاہے صرف ظواہرتک ہی محدودہوکررہ گئے ہیں اوراسی […]

الوداع سال دو ہزار چودہ

الوداع سال دو ہزار چودہ

ہائے ہائے کہ گیا دو ہزار چودہ بھی اداس کر کے ہمیں ،الوداع دو ہزار چودہ الوداع، جی ہاں دو ہزار چودہ کا اختتامی سورج غروب بھی غروب ہو چکا ،،جی ہاں نئے سال دو ہزار پندرہ کا سورج طلوع ہو چکا ،،، جی ہاں دو ہزار چودہ اختتام پذیر ہو چکا لیکن جاتے جاتے […]

نئے سال کے ادھورے خواب

نئے سال کے ادھورے خواب

تحریر: نجیم شاہ ایک اور سال بیت گیا ہے۔ صرف ایک ہندسے کی تبدیلی کے ساتھ ہی پوری دنیا میں نئے سال کی تقریبات شروع ہو گئیں۔ اس بات سے قطع نظر کہ یہ عیسوی سال ہے یا ہجری، ایک نئی تاریخ کا باب کھل چکا ہے۔ عیسوی سال کی بنیاد سورج کی گردش پر […]

خواجہ فقیر محمد باروی کی اسلام کیلئے گراں قدر خدمات

خواجہ فقیر محمد باروی کی اسلام کیلئے گراں قدر خدمات

تحریر: طارق پہاڑ اس کائنات کی رنگ و بو میں بہت پھول کھلے اور پھر مرجھا گئے۔ بہت سی بہاریں خزاں کا شکار ہو گئیں۔ بہت سے افراد دنیا میں آئے اور مٹ گئے۔ لیکن کچھ اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ بندے ایسے آئے جو کہ پردہ فرما جانے کے باوجود زندہ و جاوید ہیں۔ اور […]

جماعة الدعوة کا اجتماع اور بھارت کی چیخ و پکار

جماعة الدعوة کا اجتماع اور بھارت کی چیخ و پکار

تحریر:علی عمران شاہین سخت گرمی کا موسم، قحط سالی کے دنوں میں فصلیں کٹنے کو تیار اور سالار قوم نے حکم دے دیا کہ سب کے سب دنیا کی ایک سپرپاور سے ٹکرانے کیلئے تیار ہو جائو۔ امام المجاہدین محمد کریمۖ کی زبان اطہر سے الفاظ جاری ہونا تھے کہ جاں نثار سب کچھ چھوڑ […]

فلموں میں ادب

فلموں میں ادب

تحریر: ڈاکٹر قاسم خورشید ، ہندوستانی فلموں کی سو سالہ تاریخ کو ملحوظ رکھتے ہوئے مجھے یہ کہنے میں تامل نہیں ہے کہ ادب کے فروغ میں فلموں نے اہم ترین رول ادا کیا ہے۔ جب بھی ادب میں عوامی سروکاروں کا معا ملہ زیر بحث ہواکرتا ہے تو عام آدمی ہمارے پیش نظر ہوتا […]

تحریک انصاف نے ملک گیر ہڑتال اور لاہور بند کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی

تحریک انصاف نے ملک گیر ہڑتال اور لاہور بند کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے گزشتہ روز عمران خان کی جانب سے دی گئی ملک گیر ہڑتال اور لاہور بند کرنے کی تاریخوں میں ردوبدل کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر الیکشن میں […]