counter easy hit

تجاوزات

چیف آفیسر ڈنگہ اختر اسلام اور تجاوزات انسپکٹر اختر حسین ڈنگہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا

چیف آفیسر ڈنگہ اختر اسلام اور تجاوزات انسپکٹر اختر حسین ڈنگہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)میاں محمد اقبال مظہراسسٹنٹ کمشنرکھاریاں کی ہدایت پر آج مورخہ17-03-2016کوچیف آفیسر ڈنگہ اختر اسلام اور تجاوزات انسپکٹر اختر حسین ڈنگہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا اور دوکانوں کے سامنے قائم ناجائز تھڑوں کو ختم کردیا گیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 0

دینہ چکیاں بازار ، نلکے والی گلی ، فیصل بازار لالہ موسیٰ میں تجاوزات

دینہ چکیاں بازار ، نلکے والی گلی ، فیصل بازار لالہ موسیٰ میں تجاوزات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )مین بازار چھوٹا بازار ، دینہ چکیاں بازار ، نلکے والی گلی ، فیصل بازار لالہ موسیٰ میں تجاوزات مقابلہ پر کوئی بازی لے جانے کے چکر میں ہے TORاور تجاوزات انسپکٹر کا ان کے ساتھ مک مکا ہے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے مین بازار ، چھوٹا بازار ، دینہ […]

336 اہم شاہراہوں پر دہشتگردی کا خدشہ

336 اہم شاہراہوں پر دہشتگردی کا خدشہ

لاہور (یس ڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی سے بچنے اور ٹریفک کی بہتری کے لئے لاہور کی اہم شاہراہوں پر موجود پارکنگ سٹینڈز اور تجاوزات کے خاتمے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا مراسلہ جاری کر دیا جس میں لاہور میں موجود 36 […]

صوبائی حکومت اب اس قابل نہیں کہ حکمرانی کرے، غلام احمد بلور

صوبائی حکومت اب اس قابل نہیں کہ حکمرانی کرے، غلام احمد بلور

پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران تین دکان داروں کے جاں بحق ہونے پرعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اب اس قابل نہیں کہ حکمرانی کرے۔ گھنٹا گھر میں گزشتہ روز تجاوزات کے خلاف آپریشن کےدوران جاں بحق اور زخمی ہونے والے […]

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 3 افراد کرین کے نیچے دب کر جاں بحق

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 3 افراد کرین کے نیچے دب کر جاں بحق

پشاور (یس ڈیسک) گھنٹہ گھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران کرین کے نیچے دب کر 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پشاور کے علاقے گھنٹہ گھر میں انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا جس پر دکانداروں اور پتھارے داروں نے شدید احتجاج کیا اور اس دوران احتجاج کرتے ہوئے 3 […]