ریلوے روڈ تجاوزات کی بھر مار دوبارہ زور پکڑنے لگی
گجرات (نمائندہ خصوصی)TMA گجرات کی نااہلی کی وجہ سے ریلوے روڈ تجاوزات کی بھر مار دوبارہ زور پکڑنے لگی دوکانداروں ریڑھی والوں نے دوبارہ سڑک پر قبضہ کرنا شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل اور پیدل چلنے والوں کے پھر مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے TMA گجرات […]