counter easy hit

تجربہ

گپ شپ

گپ شپ

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی کہتے ہیں کہ اگر آپ کسی عطر والے کے پاس بیٹھیں گے تو آپ سے خوشبو ہی آئے گی اور اگر کسی کوئلہ فروخت کرنے والے کے پاس سے بھی گزریں گے تو اپنا دامن بچا کر گزریں گے، اسی طرح اگر آپ کسی بُرے شخص کی صحبت میں بیٹھیں […]

تخلیق کائنات کی عقدہ کشائی حصہ دوم

تخلیق کائنات کی عقدہ کشائی حصہ دوم

تحریر: عارف محمود کسانہ دور حاضر کا تعلیم یافتہ انسان پانچ ہزار سال کے علم اور تجربہ کی بنیاد پر یہ جانتا ہے کہ موجودہ کائنات ۱۵ ارب سال پہلے Hydrogen کے ایک بڑے گولے Nebula کے طور پر خلا میں موجود تھی۔ جب یہ گولہ پھٹا تو وہ بڑا دھماکہ Big Bangہوا جس صدائے […]

ن لیگ کی حکومت سازی کا تجربہ صرف شریف ایمپائر کی ترقی پر استعمال ہو رہا ہے، عمران خان

ن لیگ کی حکومت سازی کا تجربہ صرف شریف ایمپائر کی ترقی پر استعمال ہو رہا ہے، عمران خان

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے نیپرا رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت توانائی کے شعبے میں بہتری لانے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے جب کہ ان کی حکومت سازی کا تجربہ صرف شریف ایمپائر کی ترقی پر استعمال ہورہا ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین […]

سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ایک منفرد تجربہ ہے، سونم کپور

سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ایک منفرد تجربہ ہے، سونم کپور

میلبرن : بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ ان کے لئے دبنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنا ایک منفرد اور دلچسپ تجربہ رہا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں منعقدہ انڈین فلم فیسٹیول میں شرکت کے دوران سونم کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے فلم کیرئیر کا آغاز […]

پاکستان کا ایف ایم 90 میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا ایف ایم 90 میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کراچی میں ایئر ڈیفنس ریجن کا دورہ کیا اور ایف ایم 90 میزائل کا عملی مظاہرہ دیکھا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کی کاوشوں کو سراہا اور نئے سسٹم کے تربیتی معیار کی […]

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غوری کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غوری کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے 1300 کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غوری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غوری میزائل 1300 کلومیٹرتک اپنے ہدف کو باآسانی نشانہ بناسکتا ہے۔ غوری میزائل جوہری اور روایتی ہتھیار ہدف تک […]

عورت اپنے خالق کی نظر میں

عورت اپنے خالق کی نظر میں

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ عورت کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا اور کہا جاتا ہے۔ ماہرین نفسیات ہوں یا شعراء ، مذہبی رہنما ہوں یا سماجی شخصیات ، سب نے اپنے اپنے علم اور تجربہ کی بنیاد پر بہت کچھ کہا ہے۔ مختلف ممالک اور تہذیوں میں عورت کے بارے میں طرح […]

فلم انڈسٹری میں تجربہ کی بہت اہمیت ہے، اداکار سعود

فلم انڈسٹری میں تجربہ کی بہت اہمیت ہے، اداکار سعود

کراچی (جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سعود نے بات کر تے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عزت اور شہرت اسی فلم انڈسٹری سے ملی ہے میں جن لوگوں کے ساتھ کام کرتا رہا ہوں وہ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اور تجربہ کار ڈائریکٹر رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان سے مجھے بہت کچھ […]

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر : انجینئر ذیشان وارث پھل ہو، پھول یا کوئی درخت، اس کے ذائقے، خوشبو اور بناوٹ کا انحصار ان باتوں پر ہوا کرتا ہے کہ بیج کس معیار کا استعمال ہوا، زمین کتنی زرخیز تھی یاجس جگہ وہ بیج بویاگیا وہاں کے موسمی حالات کیاتھے۔ انہی عناصر ترکیبی کاکمال ہے کہ آنکھ دیکھتی ہے […]

پاکستان کا براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو اپنے ہدف کو انتہائی مہارت کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق براق نامی ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل انتہائی مہارت کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جب […]

اسے بہت تجربہ ہے شاہ رخ کی سلمان خان کو جگت

اسے بہت تجربہ ہے شاہ رخ کی سلمان خان کو جگت

مبئ(یس ڈیسک) شاہ رخ اور سلمان خان کی دوبارہ دوستی ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہے لیکن لگنے لگا ہے کہ شاید یہ خانز ایک بار پھر لڑ نہ پڑیں کیونکہ حال ہی میں ایک پروگرام کے دوران شاہ رخ خان نے سلمان خان پر ایک پھبتی کس ڈالی۔ شاہ رخ خان نے جب اسٹیج […]

پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد‘‘ کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد‘‘ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاکستان نے ایٹمی اور روایتی وار ہیڈ لے جانے کی خصوصیت کے حامل جدید ترین ’’رعد‘‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کروز میزائل ’’رعد‘‘ 350 کلو میٹر تک زمین اور سمندر میں اپنے ہدف کو 100 فیصد کامیابی […]

حکمرانوں کے پاس ناکامیوں کے سوا کوئی تجربہ نہیں:پی ٹی آئی

حکمرانوں کے پاس ناکامیوں کے سوا کوئی تجربہ نہیں:پی ٹی آئی

لاہور (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالرشید نے کہا ہے کہ حکمران خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں قوم حکمرانوں کو گر یبانوں سے پکڑ کر حکو متی ایوانوں سے باہر نکال دے۔ ن لیگ کے تجربوں نے ملک کو تباہی کے سواکچھ نہیں دیا۔ اپنے دفتر میں مختلف وفود […]