By Yes 1 Webmaster on November 28, 2015 Ali Raza Syed, brussels, divided, Farooq Abdullah, feelings, hurt, kashmir, suggesting, برسلز, تجویز, تقسیم, جذبات, علی رضا سید, فاروق عبداللہ, مجروح, کشمیر تارکین وطن
برسلز: کشمیر کونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سیدنے مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے کشمیرکی تقسیم کے بارے بیان کومسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایک احمقانہ اور ناقابل عمل تجویزہے اور فاروق عبداللہ نے یہ بیان دے کرکشمیریوں کے ساتھ مذاق کیاہے۔برسلز سے جاری ہونے والی کشمیرکونسل ای یو […]
By Yes 1 Webmaster on November 13, 2015 government, joint meeting, parliament, proposed, raza rabbani, ان کیمرہ, تجویز, حکومت, رضا ربانی, مشترکہ اجلاس, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاک فوج کی جانب سے سول معاملات سے متعلق بیان پر سینیٹ میں شدید ردعمل، پیپلز پارٹی سینیٹرز نے فوج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ فرحت اللہ بابر کہتے ہیں کہ ناقص گورننس سول اداروں، عدلیہ اور عسکری اداروں میں بھی ہے۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ فوج کو کوئی حق […]
By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 India, London, Nawaz Sharif, peace proposal, Prime Minister, امن, بھارت, تجویز, لندن, نواز شریف, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ امن اورمسائل کے حل کا راستہ وہی ہے جو ہم نے تجویز کیا ہے اور آج کل بھارت کو اس راستے پر آنا ہوگا۔ لندن ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کئی دہائیوں سے بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا رہا […]
By Yes 2 Webmaster on August 25, 2015 Competition, hockey, lahore, neutral, pakistan, proposal, schedule, venues, تجویز, شیڈول, لاہور, مقابلے, نیوٹرل, وینیوز, پاکستان, کرکٹ, ہاکی لاہور, کھیل
لاہور : کرکٹ کے بعد ہاکی مقابلوں کی میزبانی بھی دیار غیر میں کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ سابق اولمپئن اور قومی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید کا کہنا تھا کرکٹ بورڈ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پی ایچ ایف ہاکی کے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ملک سے باہر کوئی وینیو تلاش کرے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 2, 2015 India, islamabad, meeting, national security advisers, pakistan, proposal, اسلام آباد, بھارت, تجویز, قومی سلامتی, مشیروں, ملاقات, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان سے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کے لئے 23 اور 24 اگست کی تاریخ کی تجویز دی ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان سے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کے لئے 23 اور 24 اگست کی تاریخ کی تجویز دی ہے تاہم پاکستان کی جانب سے بھارت […]
By Yes 1 Webmaster on July 22, 2015 government entities, PHF, proposal, submitted, تجویز, حکومتی ادارے, سپرد, پی ایچ ایف اسلام آباد, کھیل
اسلام آباد : ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلیے پی ایچ ایف کو کسی حکومتی ادارے کے سپرد کرنے کی تجویز سامنے آگئی، پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن، واپڈا اورنیشنل بنک میں کسی ایک کوفیڈریشن کے امور چلانے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں منعقدہ ورلڈلیگ میں پاکستانی […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 attacked, criticized, dialogue, imran khan, islamabad, made, Peace, proposed, اسلام آباد, امن, بنایا, تجویز, تنقید, عمران خان, مذاکرات, نشانہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات عمل کے آغاز پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انتہائی تعجب کی بات ہے جب انھوں نے امن مذاکرات کی تجویز پیش کی توانھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 Petroleum products, prices, Prime Minister, rejection, rising, suggesting, اضافے, تجویز, قیمتوں, مسترد, مصنوعات, وزیراعظم, پیٹرولیم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عوام پر کوئی بوجھ نہیں ڈالیں گے اس لئے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود حکومت قیمتوں میں اضافہ نہیں کر رہی۔ اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
By Yes 1 Webmaster on April 11, 2015 accept, Imran Ismail, imran khan, karachi, meeting, propose, تجویز, جلسہ, عمران اسماعیل, عمران خان, قبول, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) عمران اسماعیل نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور کراچی میں تحریک انصاف کا جلسہ 19 اپریل کی بجائے 21 اپریل کو کرنے کی تجویز دی جو عمران خان نے قبول کرلی۔ عمران اسماعیل نے عمران خان سے کراچی میں تحریک انصاف کے ہونے والے جلسے کی تاریخ […]
By Yes 2 Webmaster on April 4, 2015 cash, cheaper, consumers, islamabad, money, power, proposal, units, اسلام آباد, بجلی, تجویز, روپے, سستی, نیپرا, پیسے, یونٹ اسلام آباد, اہم ترین, کاروبار
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کے ترجمان کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنیکی تجویز موصول ہوئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے موصول ہونے والی درخواست میں فروری کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ نیپرا 9 […]
By Yes 1 Webmaster on March 7, 2015 Mir Hasil Bizenjo, name, new Chairman, proposed, senate, تجویز, سینیٹ, میر حاصل بزنجو, نئے چیئرمین, نام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) میرحاصل بزنجو کا نام نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے تجویز کیا گیا ہے، ان کا نام حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی جانب سے تجویز کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں میر حاصل بزنجو کل وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے جبکہ پیپلزپارٹی نے ڈپٹی چیئرمین کے لیے […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 Future pension plan, Mobile Phone, proposed, radio, taxes, تجویز, ریڈیو, فیوچر پنشن پلان, موبائل فون, ٹیکس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد (یس ڈیسک) ٹی وی ٹیکس کے بعد اب ریڈیو ٹیکس بھی لگے گا، ڈی جی ریڈیو نے موبائل فون اور گاڑیوں پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی۔ حکومت کی جانب سے ٹی وی ٹیکس کے نام پر پہلے ہی بجلی کے بلوں پر پینتیس روپے وصول کئے جا رہے ہیں ۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 angry, aypks Committee meeting, Baloch leaders, Balochistan, negotiation, proposal, skin, اجلاس, ایپکس کمیٹی, بلوچ, بلوچستان, تجویز, جلد, رہنمائوں, مذاکرات, ناراض اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی ایکشن پلان پر ہر صورت عملدرآمد چاہتے ہیں اور اس پر موثر اقدامات کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ایکشن پلان کے کچھ نکات پر عمل کرنا آسان اور کچھ نکات پر […]
By Yes 1 Webmaster on December 30, 2014 Aitzaz Ahsan, government, islamabad, proposed, short amendment, اسلام آباد, اعتزاز احسن, تجویز, حکومت, مختصر ترمیم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت کو مختصر ترمیم کی تجویز دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آئینی ترامیم بل منظور کرنے کیلئے طلب کیا گیا۔ اعتزاز احسن کا مزید کہنا تھا کہ کسی ترمیم کے بغیر 24دسمبر کے فیصلوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 assemblies, election commission, khursheed shah, Member, period, resigns, suggesting, اراکین, اسمبلیوں, الیکشن کمیشن, تجویز, خورشید شاہ, مدت, مستعفی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، اسمبلیوں کی مدت پانچ کے بجائے چار سال کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کی تجویز بھی دیدی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کے استعفے کا مطالبہ کر […]
By Yes 1 Webmaster on December 1, 2014 immigrants, low, numbers, referendum, rejected, suggesting, Switzerland, تارکین وطن, تجویز, تعداد, ریفرنڈم, سوئٹزرلینڈ, مسترد, کم بین الاقوامی خبریں
جنیوا (یس ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے کیے گئے ریفرنڈم میں عوام نے اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ انتیس نومبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق پچھتر فیصد ووٹرز نے حکومتی تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس کے […]