counter easy hit

تحریک انصاف

کہیں دیر نہ ہو جائے

کہیں دیر نہ ہو جائے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون پنجاب میں سیاسی پنجہ آزمائی میں مصروف ہیں ادھر کراچی میں آج ایم کیو ایم اور اے این پی نے پیپلز پارٹی کے لیفٹ ونگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کراچی میں مصنوعی چھیڑ خانیوں کو بہانہ بنا کر پاکستان کی داڑھی […]

انتخابات رواں سال ہی ہونگے، تبدیلی آ کر رہے گی: عمران خان

انتخابات رواں سال ہی ہونگے، تبدیلی آ کر رہے گی: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) متعدد اہم سیاسی کھلاڑی کپتان کی ٹیم کا حصہ بن گئے۔ زاہد توصیف، چودھری صفدر شاکر، رانا آصف توصیف، رانا آفتاب احمد، ناصر چیمہ اور سینیٹر ہمایوں خان مندوخیل نے اسلام آباد میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عمران خان نے تمام شخصیات کو خوش آمدید کہتے ہوئے 2015ء […]

شاہین تھری کے کامیاب تجربے پر عسکری قیادت و سائنسدانوں کو پاکستان تحریک انصاف فرانس کی مبارکبا د۔

شاہین تھری کے کامیاب تجربے پر عسکری قیادت و سائنسدانوں کو پاکستان تحریک انصاف فرانس کی مبارکبا د۔

پیرس (نمائندہ خصوصی ) ایٹمی و روایتی ہتھیار لیجانے کی صلاحیت رکھنے اورڈھائی ہزار کلومیٹر سے زائد فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل شاہین تھری کے کامیاب تجربے پر عسکری قیادت اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن ، سینئر نائب صدر راجہ محمّد […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وفد کی ختم گیارویں شریف کے پروگرام میں خصوصی شرکت۔رپورٹ یاسرالیاس

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وفد کی ختم گیارویں شریف کے پروگرام میں خصوصی شرکت۔رپورٹ یاسرالیاس

یاسرالیاس۔(پیرس) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے منتخب سیکریٹری انفارمیشن افضال احمد گوندل اور نایُب صدر محمد اصغر برھان نے صدر عمررحمان کی قیادت میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں فرانکو ول پوٹھوہار میں مقامی مسجد سانوا میں ختم گیارویں شریف میں خصوصی شرکت کی وفد نے مقامی کمیونٹی کی کثیر تعداد سے ملاقات کی […]

حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے تو ووٹ دینے کو تیار ہیں، عمران خان

حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے تو ووٹ دینے کو تیار ہیں، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت جوڈیشل کمیشن بنا دے تو چیئرمین سینیٹ کے لیے ووٹ دے دیں گے۔ جمہوریت کو دھاندلی سے خطرہ ہے، جوڈیشل کمیشن بنوا کے رہوں گا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کر دیا، سینیٹ انتخابات میں […]

تحریک انصاف نہ ہوتی تو دو جماعتیں بار بار قوم کو لوٹتی رہتیں: عمران خان

تحریک انصاف نہ ہوتی تو دو جماعتیں بار بار قوم کو لوٹتی رہتیں: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام گلگت بلتستان یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگ سب سے زیادہ محروم ہیں انہیں حقوق نہیں دیئے جا رہے۔ گلگت بلتستان کے نوجوانوں نے اسٹیٹس کو کیخلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا […]

نو منتخب اراکین سینٹ کو پاکستان تحریک انصاف فرانس کے عہدیداران و کارکنان کی مبارکباد

نو منتخب اراکین سینٹ کو پاکستان تحریک انصاف فرانس کے عہدیداران و کارکنان کی مبارکباد

پیرس (افضال گوندل) پاکستان تحریک انصاف فرانس نے نو منتخب اراکین سینیٹ کو کامیابی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ اراکین سینٹ پارٹی مفادات کی بجائے قومی و عوامی مفادات کو ترجیح دیتے ہوئے وطن عزیز سے استحصالی نظام کے خاتمے اور قومی ترقی و استحکام پاکستان کی ضامن مقامی خود […]

این اے 125، تحقیقات کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر

این اے 125، تحقیقات کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 125 کی تحقیقات نادرا سے کروانے کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر کر دیا۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو تحریک انصاف کے حامد خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ این اے 125 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی، جعلی […]

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج تک جتنے بھی دعوے کیے کوئی ایک بھی سچاثابت نہیں ہوا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بغاوت مسلم لیگ (ن) کی وجہ سے ناکام ہوئی اس پر عمران خان کو نواز شریف کاشکریہ اداکرناچاہئے،این اے […]

الیکشن کمیشن بھی حکومت سے ملا ہوا ہے، حاجی محمد عدیل

الیکشن کمیشن بھی حکومت سے ملا ہوا ہے، حاجی محمد عدیل

پشاور (یس ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار حاجی محمد عدیل تحریک انصاف پر سینٹ الیکشن میں بے قاعدگیوں کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بھی حکومت سے ملا ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے اے این پی کے امیدوار حاجی عدیل نے کہا کہ خفیہ […]

چاہے اسمبلی توڑنی پڑے سینیٹ کے انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے، عمران خان

چاہے اسمبلی توڑنی پڑے سینیٹ کے انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہے انھیں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنی پڑے لیکن سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ درباری رشید رقم لینا ثابت کریں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ انہیں براہ راست پیسے کی پیشکش نہیں ہوئی […]

سینٹ انتخابات سیاسی جماعتوں کے لئے کڑا امتحان

سینٹ انتخابات سیاسی جماعتوں کے لئے کڑا امتحان

تحریر : طاہر رشید سینٹ کی 52 نشستوں پر انتخاب پانچ مارچ کو ہونے والا ہے منتخب سینیٹرز آئندہ پانچ برس کیلئے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حتمی -131 امید واروں کی حتمی فہر ست جاری کر کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور تر سیل کا کام مکمل کر لیا […]

اوورسیز پاکستانی پاکستان اور تحریک انصاف کا سرمایہ ہیں۔ چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

اوورسیز پاکستانی پاکستان اور تحریک انصاف کا سرمایہ ہیں۔ چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پیرس (صاحبزادہ عتیق الرحمن سے) فرانس کی ممتاز کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیت تحریک انصاف فرانس کے سینئیر راہنما ممبر ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کی طرف سے تحریک انصاف پاکستان منڈی بہاؤالدین کے سینئر رہنما قمر عباس بوسال اورسینئر رہنما تحریک انصاف برطانیہ حسن چودھری کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ کمیونٹی راہنماؤں اور […]

قمر بوسال کے اعزاز میں عشائیہ

قمر بوسال کے اعزاز میں عشائیہ

پیرس ( ایس ۔ اے سے ) فرانس کی ممتاز کاروباری ، سیاسی و سماجی شخصیت تحريک انصاف فرانس کےسينئیر راہنما چوہدری گلزاراحمد لنگڑيال کی طرف سے محترم قمر بوسال اور محترم حسنین چوہدری کے اعزاز میں عشائیہ ۔ کمیونٹی راہنماؤں اور دوستوں کی شرکت تصاویر ۔ اشفاق علی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

تحریک انصاف کا باجوڑ ایجنسی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ

تحریک انصاف کا باجوڑ ایجنسی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ

باجوڑ (یس ڈیسک) تحریک انصاف فاٹا نے باجوڑ ایجنسی میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا۔ فاٹا کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں میں حکومت سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے باجوڑ ایجنسی میں جلسہ عام کیا گیا، جلسے سے فاٹا کے رہنما شاہد خان شنواری، جلال […]

حکومت جلد جائے گی اور انتخابات رواں سال ہی ہوں گے، عمران خان

حکومت جلد جائے گی اور انتخابات رواں سال ہی ہوں گے، عمران خان

پشاور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میں اکیلا کچھ نہیں کر سکتا اور سسٹم کو مضبوط کیے بغیر کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی۔ بری خبر یہ ہے کہ موجودہ نظام تباہ ہوکر رہ گیا ہے اور اچھی خبر یہ ہے کہ اسے ٹھیک کیا جا سکتا ہے، خیبر […]

سینیٹ انتخابات سے پہلے ترمیم لائی جائے، حمایت کرینگے:تحریک انصاف

سینیٹ انتخابات سے پہلے ترمیم لائی جائے، حمایت کرینگے:تحریک انصاف

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے مجوزہ آئینی ترمیم لانے کی مشروط حمایت کر دی۔ شیریں مزاری کہتی ہیں شرط یہ ہے کہ 5 مارچ کے سینیٹ انتخابات سے قبل ترمیم لائی جائے ورنہ حکومت کی نیت پر سوالات اٹھیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے […]

ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی ہوگی : پرویزرشید

ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی ہوگی : پرویزرشید

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انھوں نے لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں مزید کہا کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں […]

حکومت اور تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن پر راضی ہو گئے، خورشید شاہ

حکومت اور تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن پر راضی ہو گئے، خورشید شاہ

لاہور (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کہتے ہیں کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن پر اتفاق ہو گیا ہے۔ میری اسحاق ڈار سے ملاقات ہوچکی۔ قمر زمان کائرہ جلد عمران خان سے ملیں گے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما صمصام بخاری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ ہوئی جسے مختلف […]

عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ نے رانا علم الدین غازی نامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران مدعی کی جانب سے موقف اختیار کیا […]

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی: شیریں مزاری

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی: شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس ہوا جس میں چودھری سرور بھی شریک ہوئے اجلاس کے بعد شیریں مزاری نے میڈیا کو بتایا کہ تحریک انصاف آزادکشمیر کے ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ شیریں مزاری نے کہا کہ کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی میں دوبارہ […]

وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے، عمران خان

وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے، عمران خان

پشاور (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے اگر چھوٹے صوبوں کو حقوق ملیں تو وفاق مضبوط ہو گا۔ خیبرپختونخوا اور فاٹا میں “صحت کا اتحاد” مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

فیصل آباد: تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے احتجاجا گرفتاریاں پیش کر دیں

فیصل آباد: تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے احتجاجا گرفتاریاں پیش کر دیں

فیصل آباد (یس ڈیسک) 8 دسمبر کو پیش آنے والے سانحہ ناولٹی پل کیس میں پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنوں کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ جن کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے ایم پی اے شیخ خرم اور مقامی قیادت نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن کے آفس کے […]