By Yes 2 Webmaster on December 3, 2014 december, imran khan, Ishaq Dar, lahore, negotiate, prepare, protest, pti, احتجاج, اسحاق ڈار, تحریک انصاف, تیار, دسمبر, عمران خان, لاہور, مذاکرات اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان 8 دسمبر کو فیصل آباد میں کئے جانے والا احتجاج منسوخ کرتے ہیں تو ہم 6 یا 7 دسمبر کو ان سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں جب کہ تحریک انصاف کے نائب چیرمین شاہ محمود […]
By Yes 2 Webmaster on December 2, 2014 city, close, imran khan, islamabad, movement, people, sacrifice, team, اسلام آباد, بند, تحریک انصاف, شہر, عمران خان, عوام, قربانی, ٹیم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ سارا پاکستان بند کرنے سے لوگوں کو مشکلیں آئیگی لیکن کون کہتا ہے کہ آزادی قربانیوں کے بغیر ملتی ہے۔ لوگوں کو شہر بند ہونے کی قربانی دینا پڑے گی۔ عمران خان نے کہا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 2, 2014 dialogue, government, immature, imran khan, movement, police, politicians, protest, احتجاج, تحریک انصاف, حکومت, سیاستدان, عمران خان, مذاکرات, نابالغ, پولیس کالم
تحریر: سید انور محمود وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ نے 30 نومبر کے لیے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کو 2 واٹر کینن اور 12ہزار سے زائد آنسو گیس شیل فراہم کیے تھے جو کسی کام نہ آئے، نہ تحریک انصاف نے کوئی اودھم بازی کی اور نہ ہی حکومت نے کوئی ڈنڈئے بازی کی۔ گذشتہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 2, 2014 develop, dialogue, government, Ishaq Dar, islamabad, justice, politics, اسحاق ڈار, اسلام آباد, تحریک انصاف, تیار, حکومت, سیاست, مذاکرات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ماضی کی تلخیوں کو دہرانا نہیں چاہتی۔ سیاست میں مذاکرات کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا۔ مذاکرات سے موجودہ سیاسی صورتحال کا حل چاہتے ہیں۔ حکومت تحریک اںصاف سے مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ تحریک انصاف سے مذاکرات کا سلسلہ جہاں سے ٹوٹا […]
By Yes 1 Webmaster on December 2, 2014 country, dialogue, government, justice, Sirajul Haq, tragedy, تحریک انصاف, حکومت, سانحہ, سراج الحق, مذاکرات, ملک اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں چار ماہ سے تماشا لگا ہوا ہے۔ انھوں نے متنبہ کیا کہ کھلے دل سے حکومت اور پی ٹی آئی نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہوسکتا ہے۔ لاہور میں ادارہ سنابل الخیر کے افتتاح […]
By Yes 1 Webmaster on December 1, 2014 change, close, date, lahore, nationwide strike, pti, بند, تاریخ, تبدیل, تحریک انصاف, لاہور, ملک گیر ہڑتال اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے گزشتہ روز عمران خان کی جانب سے دی گئی ملک گیر ہڑتال اور لاہور بند کرنے کی تاریخوں میں ردوبدل کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر الیکشن میں […]
By Yes 2 Webmaster on December 1, 2014 december, lahore, methods, pakistan, pti, violent, Zaeem Qadri, تحریک انصاف, دسمبر, زعیم قادری, عمران خان, لاہور, پرتشدد, ہتھکنڈوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے چار دسمبر کو لاہور بند کرنے اور سولہ دسمبر کو پورا پاکستان بند کرنے کے ردعمل پر پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف پرتشدد جماعت بنتی جا رہی ہے۔ سولہ دسمبر کی کال دے کر پاکستانیوں کے […]
By Yes 2 Webmaster on December 1, 2014 Committee, december, islamabad, lahore, look, meeting, pakistan, pti, stop, اجلاس, اسلام آباد, بند, تحریک انصاف, دسمبر, غور, لاہور, پاکستان, کمیٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) جماعت الدعوة کی قیادت نے اپنے اجتماع کے پیش نظر تاریخ کی تبدیلی پر تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے ، تحریک انصاف کی حکمت عملی کمیٹی کا اجلاس شام چار بجے بنی گالہ میں ہو گا، تحریک انصاف اب چار کے بجائے چھ دسمبر کو لاہور بند کرنے […]
By Yes 1 Webmaster on December 1, 2014 brave, meeting, Pervez Khattak, pti, Rehman, speech, way off, بند, بہادر, تحریک انصاف, جلسے, خطاب, راستے, فضل الرحمان, پرویز خٹک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پاختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بہادر ہیں تو راستے کل بند کر کے دکھائیں، میں کھول کر دکھائوں گا، آج شرافت دکھائی، کل شرافت نہیں دکھائیں گے۔ تمھیں سڑکوں پر گھسیٹیں گے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز […]
By Yes 2 Webmaster on November 29, 2014 Arif Alvi, assured, government, islamabad, justice, pakistan, Peace, اسلام آباد, تحریک انصاف, حکومت, عارف علوی, پاکستان, پرامن, یقین دہانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کل اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ شہر کی تاریخ میں سب سے بڑا ہو گا۔ حکومت کی جانب سے رکاوٹیں نہ ڈالنے کی یقین دہانی پر یقین نہیں ہے۔ عارف علوی کا کہنا تھا کہ پور ی قوم […]
By Yes 2 Webmaster on November 29, 2014 Day, frustrated, government, justice, Passes, private, public, shireen mazari, تحریک انصاف, حکمرانوں, دن, شیریں مزاری, عوام, مایوس, پیغام, گزرتا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پوری قوم بلٹ پروف شیشوں کی اوٹ میں چھپے شیروں کو دیکھ رہی ہے۔ ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ ہزارہ کے عوام نے نوز شریف کو روانگی کا پیغام دیدیا ہےن لیگ کی جانب سے قومی خزانے سے […]
By Yes 2 Webmaster on November 29, 2014 Announcement, attended, Awami Tehreek, government, islamabad, lahore, pti, Rally, اسلام آباد, اعلان, تحریک انصاف, جلسے, حکومت, شرکت, عوامی تحریک, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے آفس میں عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اتحادیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے 30 نومبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کے حوالے سے صورتحال پر غور کیا گیا۔ تحریک انصاف کے قائدین کی جانب […]
By Yes 1 Webmaster on November 29, 2014 Chaudhry, chief justice, including, Member, national assembly, PML N, اعجاز چوہدری, تحریک انصاف, رکن, شامل, قومی اسمبلی, مسلم لیگ ن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) منڈی بہاؤ الدین کے حلقہ این اے 108 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اعجاز احمد چوہدری تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔ عمران خان سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ میں نے اپنے حلقے […]
By admin on November 7, 2014 certification, PTI members, punjab assembly, reached, resignations, اراکین, استعفوں, تحریک انصاف, تصدیق, پنجاب اسمبلی, پہنچ گئے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے 30 میں سے 27 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔ تحریک انصاف پنچاب کے صدر میاں محمودالرشید کی قیادت میں استعفوں کی تصدیق کے لئے پارٹی کے اراکین اسمبلی ایم پی اے ویٹنگ روم میں پہنچ گئے۔ جہاں آج سہہ پہر ساڑھے تین بجے تک […]