تحر یک انصاف چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،چوہدری محمدسرور
لاہور……تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف میں ہوںیہاں ہی رہوں گا ، پارٹی چھوڑ نے کاسوال ہی پیدا نہیں ہو تا۔ اعلامیہ کے مطابق تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ میں نے اصولوں اور نظر یہ کی وجہ سے تحریک انصاف […]