counter easy hit

تربیت

بچوں میں بگاڑ کے اسباب : حل اور طریقہ کار

بچوں میں بگاڑ کے اسباب : حل اور طریقہ کار

تحریر: سرفراز عالم دنیا کے مشکل ترین سماجی کاموں میں سے ایک اہم ترین کام بچوں کی تربیت ہے۔ عام طورسے لوگ بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلا کر سمجھ لیتے ہیں کہ انہیں تربیت یافتہ بھی کردیا جو ایک بہت بڑی بھول ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو دنیا کے تمام تعلیم یافتہ لوگ اچھے انسان […]

اولاد کی تربیت میں ماوں کا اہم کردار

اولاد کی تربیت میں ماوں کا اہم کردار

تحریر : قراة العین ہمارے پیارے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب دور جاھلت کے وحشی نما حیوان کو انسان بنا کے اندھیروں سے روشنیوں میں لاے وہاں یہ کیونکر ممکن نہیں کہ بچے جو گلاب کے پھول کی طرح معصوم ہوتے ہیں ان کی اصلاح نہ کی جا سکے۔اولاد کی […]

بچوں کی تربیت کس نحج پر ہونی چاہیے

بچوں کی تربیت کس نحج پر ہونی چاہیے

تحریر: ثناء جویریہ ایک دانا کا قول ہے تم مجھے بہترین مائیں دو میں تمہیں بہترین قوم دوں گا بچے کے لیے ماں کی گود پہلی درسگاہ ہے والدین کے لیے سب سے بڑی پریشانی بچوں کی تعلیم وتربیت کے حوالے سے ہوتی ہے ایک بچہ کا سماج اس کا گھر ہوتا ہے وہ وہی […]

اخلاقی تربیت

اخلاقی تربیت

تحریر: رانا اعجاز حسین ابلاغ عامہ کا کام ملکی حالات سے آگاہی کے ساتھ ساتھ قوم کو تہذیب و تمدن سے آگاہی، اور قوم کی بہترین ذہن سازی اور غلط و صحیح کی نشاندہی کرنا بھی ہوتا ہے۔ جبکہ حکومتوں کی جانب سے اگر اقتدار مضبوط کرنے کی بجائے عوام کے حالات پر توجہ دی […]

بچوں کی تربیت ، شفقت کی متقاضی

بچوں کی تربیت ، شفقت کی متقاضی

تحریر: رانا اعجاز حسین بچوں کے روشن مستقبل اور معاشرے کا بہترین حصہ بننے کے لئے ان کی اعلیٰ ترین پروش اور پرورش پر خصوصی توجہ ضروری عمل ہے ۔بچوں کی اخلاقی تربیت بلاشبہ ایک مشکل ترین عمل ہوتا ہے مگر اس ضروری عمل کو مشکل جان کی چھوڑا ہرگز نہیں جا سکتا۔ حکمت عملی […]

تعلیم و تربیت اور استاد

تعلیم و تربیت اور استاد

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اللہ پاک نے انسانوں کی ہدائیت کے لئے ہر خطے اور قوم میں اپنے رسول اور نبی بھیجے تاکہ انسانوں کو راہِ ہدائیت کی راہنمائی سیکھائی جاسکے، اللہ تعالیٰ نے اپنے گنے چُنے برگزیدہ انبیاء کرام، رسولوں اور نبیوں کو اپنے فضل و کرم سے علم سیکھایا تاکہ بنی […]

تعلیمی اداروں سے مذاق

تعلیمی اداروں سے مذاق

تحریر : میاں طاہر سلیم چوہدری ایجوکیشن ہر معاشرے کا اہم جز ہوتا ہے اور اس کی ہی بدولت انسان نے زمین سے چاند تک کا سفر اور پتھر سے ایٹم بم تک رسائی حاصل کی استاد کو ماں باپ سمجھا جاتا ہے اور آج ہم جس مقا م پر کھڑے ہیں ہمارے لیئے لمحہ […]

بچوں کی تعلیم و تربیت دنیا میں بہترین عورت اور امت کیلئے بہترین ماں بننے کا موقع ضائع نہ کریں: شاہ بانو میر

بچوں کی تعلیم و تربیت دنیا میں بہترین عورت اور امت کیلئے بہترین ماں بننے کا موقع ضائع نہ کریں: شاہ بانو میر

فرانس: شاہ بانو میر فیس بک پے 2014 سے روزانہ ایک رکوع لگا کر کتاب قرآن ہدایت پھیلانے کا خوبصورت سلسلہ شروع کیا تھا – آج ماشاءاللہ 24 پارہ شروع ہو چکا ہے اللہ پاک پوسٹ کرنے والوں کو اس کو تیار کرنے والوں کو اس قرآن عظم فرقان حمید تحریر لگانے والوں کو بہترین […]

اسلام میں نظریہ تعلیم کا بنیادی تصور

اسلام میں نظریہ تعلیم کا بنیادی تصور

تحریر: سجاد علی شاکر تاریخ گواہ ہے کہ پہلے ہر طالب علم کیلئے لازمی ہوتا تھا کہ وہ کسی استاد کی خدمت میں رہ کر علم حاصل کرے۔ بغیر استاد کے عموماً یہ تصور ہوا کرتا تھا کہ ”بے استاد طالب علم بے دین ہے جس نے شیطان کو اپنا رہنما بنا لیا ہے۔ حضرت […]

تزکیہ و تربیت سے خالی تعلیم کے نقصانات

تزکیہ و تربیت سے خالی تعلیم کے نقصانات

تحریر: عتیق الرحمن رب کریم نے نبی مکرم ۖ کی بعثت فرماتے ہوئے پہلی وحی جو نازل کی اس میں تعلیم کی اہمیت ،اس کے مقاصد اساسیہ،اس کے حصول کے ذرائع کو شاندار انداز میں بیان کردیا ”پڑھ اپنے رب کے نام سے جو پیداکرنے والا ہے،پیداکیا انسان کو جمے ہوئے خون سے ،پڑھ عزت […]

بچوں کی تربیت کے لیے قرآنی ہدایات

بچوں کی تربیت کے لیے قرآنی ہدایات

تحریر: محمد نعیم حضرت لقمان کی وہ نصیحتیں جن کا والدین کو علم ہونا ضروری ہے گلی کے کنارے، کھیل کے میدان، اسکول کی کینٹین، ہوٹل، کمرہ جماعت، بس یا وین۔ ہماری وہ نسل جو علم سیکھنے، پڑھنے لکھنے جا رہی ہوتی ہے۔ کبھی ان کی گفتگو تو سنیں۔ ہر ایک دوسرے کومخاطب کرنے سے […]

فرض

فرض

تحریر : شاہد شکیل بچوں کی تعلیم و تربیت میں والدین کے علاوہ ٹیچرز کا اہم کردار ہوتا ہے کیونکہ بچوں کو سکولوں میں نہ صرف نصابی کتب کی تعلیم دینے کے علاوہ انہیں اخلاقی،معاشی اوردیگر دنیاوی اعمال کے بارے میں تفصیلاً آگاہ کرنا استاد کے فرائض میں شامل ہے ۔ پِیسا۔پروگرام فار انٹرنیشنل سٹوڈنٹ […]

بچوں کی تعلیم و تربیت میں داستان گوئی کا کردار

بچوں کی تعلیم و تربیت میں داستان گوئی کا کردار

تحریر : محمد اسلم مانی “اردو کی نثری داستانیں” اور” داستانوں کی تکنیک “کے مصنف گیان چند جین (اترپردیش اردو ادکامی لکھنو)کے مطابق داستان کے لغوی ” معنی قصہ ، کہانی اور افسانہ “کے ہیں،خواہ وہ منظوم ہو یا منثور جس کا تعلق زمانہ گذشتہ سے ضرور ہو اورجس میں فطری اور حقیقی زندگی بھی […]

باادب با نصیب، بے ادب بد نصیب

باادب با نصیب، بے ادب بد نصیب

تحریر: علینہ ملک، کراچی انسان دنیا میں کبھی بھی تنہا وقت نہیں گزارتا، وہ کئی رشتوں ناتوں کے ساتھ جڑا رہتا ہے۔ ان میں سے کچھ رشتے اور تعلق خونی ہوتے ہیں جبکہ بہت سے رشتے اور تعلق روحانی، اخلاقی اور معاشرتی طور پر بنتے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک رشتہ استاد کا بھی […]

غیور عورت تو قوم ناقابل تسخیر

غیور عورت تو قوم ناقابل تسخیر

تحریر : شاہ بانو میر نپولین نے کہا تم مجھے اچھی ماں دو میں تمہیں بہترین قوم دیتا ہوں ماں ان پڑھ ہو یا پڑہی لکھی اس کی تربیت کا تعلق تعلیم سے نہیں اس کے اندر موجود ماحول اور شعور کی آگاہی ہے ـ شعور کا مطلب امریکہ جیسے ملک کی عورت کا معیار […]

اپنے لاڈلوں کی تربیت کیجئے

اپنے لاڈلوں کی تربیت کیجئے

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی کسی فارغ لمحے ہم بچے کو پاس بلاسکتے ہیں نرمی اور محبت سے اس عادت کا اس سے ذکر کریں اور اسے بتائیں کہ آئیے مل کر اس عادت سے چھٹکارا حاصل کریں۔ اگر بچہ دست تعاون دراز کرے تو کام آسان ہوجائیگا۔عادات سے مراد ایسی باتیں ہیں جو […]

تربیت یافتہ اداکارہ نہیں’’گڈو رنگیلا‘‘ میں خود کو نئے کردار میں سامنے لائی ہوں، ادیتی راؤ حیدری

تربیت یافتہ اداکارہ نہیں’’گڈو رنگیلا‘‘ میں خود کو نئے کردار میں سامنے لائی ہوں، ادیتی راؤ حیدری

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری جن کی تقریباً ڈیرھ برس کے وقفے کے بعد حال ہی میں فلم گڈو رنگیلا سینما گھروں کی زینت بنائی گئی ہے کہا ہے کہ وہ تربیت یافتہ اداکارہ نہیں ہیں اور فلم کی شوٹنگ کے دوران خود کو ہدایتکار کے حوالے کردیتی ہیں اور وہ جیسے ہی […]

میرا نیا رمضان

میرا نیا رمضان

تحریر : شاہ بانو میر آج صبح سکائپ پر ہماری رمضان دورہ قرآن تربیتی کلاس کا پہلا سیشن ہوا ـ دورہ قرآن کیا ہے؟ ماہ رمضان میں آپ سے حضرت جبرائیل نازل ہوا قرآن پاک سنتے ـ اسی سنت کو ہر سال ماہِ رمضان میں دہرانے کے عمل کو دورہ قرآن کہا جاتا ہے ـ […]

فوج مخالف بیانات پر الطاف حسین کیخلاف کارروائی کرینگے : عاصم سلیم باجوہ

فوج مخالف بیانات پر الطاف حسین کیخلاف کارروائی کرینگے : عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے پاک فوج اور اس کی قیادت کے بارے میں بیان غیر ضروری اور بیہودہ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کے سہارے عوام کو ریاست کے خلاف اکسانے کی کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں […]

گھنائونی سازش، ناکارہ تعلیمی نظام

گھنائونی سازش، ناکارہ تعلیمی نظام

تحریر : سجاد علی شاکر علم کی اہمیت، عزت، عظمت، فضیلت، ترغیب و تاکید جس اہمیت کیساتھ اللہ رب العزت کے آفاقی مذہب دین اسلام میں پائی جاتی ہے اسکی نظیر اور کہیں نظر نہیں آتی۔ تعلیم و تربیت اور درس و تدریس تو گویا اس دین برحق کا جزو لازم ہے ۔اسکا اندازہ اس […]

دہشتگردوں کو تربیت دینے والے مدرسوں کا سراغ لگا لیا گیا

دہشتگردوں کو تربیت دینے والے مدرسوں کا سراغ لگا لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں دہشت گردوں کو تربیت دینے والے 13 مدرسوں کا سراغ لگا لیا گیا ہے جن میں اکثریت کا تعلق جنوبی پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ان مدرسوں کیخلاف مصدقہ شواہد حاصل کر لئے گئے ہیں۔ ان کے ذمہ داران کے شمالی وزیرستان سے […]

نئی نسل کی تعلیم وتربیت

نئی نسل کی تعلیم وتربیت

تحریر: امتیازشاکر نئی نسل کی تعلیم وتربیب ،اس موضوع پر تبادلہ خیال کے ساتھ عملی اقدامات اور نت نئے طریقے اپنانے کی ضرورت جس شدت سے آج محسوس ہورہی ہے شائد پہلے کبھی نہ ہوئی ہو۔ہماری پسماندگی ،بے روزگاری، بدامنی، معاشرتی ناانصافی اوردیگر بہت سے مسائل کی ایک ہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنے […]

سفاکیت کی انتہا

سفاکیت کی انتہا

تحریر: میر افسر امان ٣٠ دسمبر جمعہ کے روز شکار پور امام بارگاہ میں خطبہ کے دوران دھماکہ میں ٦٠ سے زائد افرد شہید اورسو کے قریب افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے کے فوراً بعد آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کے کاروائی کرنے والے انتہائی تربیت یافتہ دہشت گرد تھے۔ شکار پور […]

پاک فوج نے اپنی تربیت کی استعداد کار بڑھائی ہے، آرمی چیف

پاک فوج نے اپنی تربیت کی استعداد کار بڑھائی ہے، آرمی چیف

لاہور (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج نے اپنی تربیت کی استعداد کار بڑھائی ہے، اس کا دائرہ پورے ملک میں بڑھایا جائے گا۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے متعلق جاری کردہ پریس ریليز میں آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ […]