counter easy hit

ترقیاتی

فلاپ منصوبے، اشتہار بازی اور ن لیگ

فلاپ منصوبے، اشتہار بازی اور ن لیگ

تحریر : میاں وقاص ظہیر ترقیاتی کاموں کا پرنٹ اورالیکٹرک میڈیا پر پرچار کرکے آسمان سر پر اٹھانے،دیگر ادوار کی طرح عوام کو بے وقوف بنانے والی ن لیگ نے عین بلدیاتی انتخاب سے قبل 341ارب کے کسان پیکج کا اعلان کرکے اس واردات سے بلدیاتی انتخابات میں عوام کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش […]

بلوچستان میں مکمل امن قائم ہو چکا، اب ترقیاتی کام ہوں گے: عبد المالک بلوچ

بلوچستان میں مکمل امن قائم ہو چکا، اب ترقیاتی کام ہوں گے: عبد المالک بلوچ

پشاور : نشتر ہال پشاور میں نیشنل پارٹی کے صوبائی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبد المالک بلوچ کا کہنا تھا کہ پہلے بلوچستان میں خود کش دھماکے ہوتے تھے۔ اغواء برائے تاوان عام تھا مگر اب عوام کی طاقت سے دہشتگردی اور اغواء کاری کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔ انہوں نے […]

وزیراعظم، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر ہائوس میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد

وزیراعظم، آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر ہائوس میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد

کوئٹہ : چیف آف آرمی سٹاف اور وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ، وزیراعظم نے گورنر ہائوس میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم میاں نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے سریاب فلائی آوور کا […]

آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی : اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر نے کہا کہ ملک کی معاشی صورت حال اور ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئی ہے، عالمی ریٹنگ ایجنسیوں […]

دہشتگردی کے باوجود ترقیاتی منصوبے جاری رہیں گے: ڈاکٹر عبدالمالک

دہشتگردی کے باوجود ترقیاتی منصوبے جاری رہیں گے: ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈاکٹر عبدالمالک کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کے حصے میں مزدوروں کا تحفظ صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سیکورٹی پر تعینات 8 لیویز اہکاروں کی غفلت کے باعث انہیں معطل کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ پنچگور اور تربت میں امن وامان کے مسائل ہیں وہاں سیکورٹی […]

ترقیاتی کاموں میں ایک روپے کی خیانت بھی برداشت نہیں کروں گا، شہبازشریف

ترقیاتی کاموں میں ایک روپے کی خیانت بھی برداشت نہیں کروں گا، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ 15ارب روپے کی لاگت سے صوبے کے دیہی علاقوں میں 2ہزار کلو میٹر سڑکوں کی مرمت کی جارہی ہے۔ پنجاب میں دیہی روڈز پروگرام کے تحت صوئے آصل میں 8 کلومیٹر سڑک کی کشادگی کاسنگ بنیاد رکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے خطاب […]

مسیحی آبادیوں کیلئے ترقیاتی پروگرام

مسیحی آبادیوں کیلئے ترقیاتی پروگرام

فیصل آباد (یس ڈیسک) سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ خاں نے کہا ہے کہ پی پی 70 کی مسیحی آبادیوں کی تعمیر وترقی کے لئے وسیع ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں سڑکوں وگلیوں کی تعمیر و مرمت اور نکاسی وفراہمی آب کے منصوبوں کی تکمیل پر خطیر فنڈز […]