counter easy hit

ترقی

سینٹ الیکشن یا ہارس ٹریڈنگ شو

سینٹ الیکشن یا ہارس ٹریڈنگ شو

تحریر : عقیل خان لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان ترقی پذیر ملک ہے جبکہ میں کہتا ہوں کہ پاکستان تو ترقی یافتہ ملکوں سے بھی کہیں آگے نکل چکا ہے۔ کہنے کو تو ہم لوگ غیر ملکی امداد پر چل رہے ہیں لیکن یہ سفید جھوٹ ہے کیونکہ جس ملک کے سیاستدان سینٹ کے الیکشن […]

تاریخی شہر وزیرآباد ترقی و خوبصورتی کی راہ پر

تاریخی شہر وزیرآباد ترقی و خوبصورتی کی راہ پر

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ہمارے اہم ترین شہر جو پہلے شور اور آلودگی کی بری طرح زد میں تھے سڑکوں کے کناروں پر جا بجا گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے ناصرف قریبی مکینوں اور راہگیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا بلکہ دوران سفر گاڑیوں میں بیٹھے افراد کو مجبوراََ گاڑیوں […]

صحت مند معاشرہ ترقی کا ضامن ۔۔۔

صحت مند معاشرہ ترقی کا ضامن ۔۔۔

تحریر : ارشد کوٹگلہ پاکستان میں ہمیشہ سے یہ ہوتا چلا ا رہا ہے کہ سیاست دانوں کو صرف الیکشن کے دنوں میں عوامی مسائل نظر اتے ہیں اور وہ انکا حل چٹکیوں میں بتا دیتے ہیں۔ الیکشن کے دنو ں میں جتنے جھو ٹے وعد ے اور دعوے کیے جا تے ہیں اتنے شاید […]

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ بات اسٹریٹیجک مشاورتی فرم برائے مشرق وسطٰیٰ کے سربراہ راشد بشیرسے بات چیت کے دوران کہی۔ جنھوں نے ایوان صدر اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ صدر […]

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت:حصہ دوئم

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت:حصہ دوئم

تحریر: رانا ابرار انسان اور حیوان کی زندگی میں اصول کا فرق ہے ۔ مثال کے طور پر اگر ہم دیکھیں ایک مشاہدہ کریں تو ایک جانور کو یہ فکر نہیں ہوتی ہیکہ اس نے صبح کیاکھا یا ہے اور شام کو کیا کھائے گا؟ ۔جیسے ایک شیر نے صبح ہرن کھایا ہے اور اسکی […]

بہار آئے تو میرا سلام کہہ دینا

بہار آئے تو میرا سلام کہہ دینا

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی آج انسانیت مجموعی طور پر انتشار کا شکار ہے۔ تمام تر ترقی، خوشحالی تعلیم اور علم کے باوجود ہمارے یہاں انسان ایک دوسرے کو نیچا دکھانے اور اس کرۂ عرض کو نہ ختم ہونے والے فتنوں میں مبتلا کر دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ کرۂ پاک میں شاید ہی […]

دہشتگردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، شہباز شریف

دہشتگردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم سانحہ پشاور کا زخم ابھی تک نہیں بھولی، دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت ترقی و خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت […]

ترقی اور آنسو

ترقی اور آنسو

تحریر : ایم سرور صدیقی ہمارے ایک دوست ہیں ضیاء الدین ۔۔ ہم انہیں بابا ضیاء بھی کہہ دیتے ہیں۔۔۔عمر کے تفاوت کے باوجود ان سے گہرا تعلق ہے وہ بڑے نستعلیق قسم کے انسان ہیں ،بڑے ہمدرد،مخلص اور سچے پکے پاکستانی۔۔۔جوانوںسے زیادہ متحرک ،فعال اورسوشل۔۔۔ایک دن معلوم ہوا کہ وہ کافی غلیل ہیں۔ ملاقات […]

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت(حصہ اول) :۔

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت(حصہ اول) :۔

تحریر رانا ابرار کسی بھی معاشرے میں تہذیب و تمدن کو سب سے اہم مقام حاصل ہے ۔تہذیب زندگی کا راستہ ہے۔ معاشرے کے افراد کے ذریعے سے پھیلتی ہے ۔تہذیب اس چیز کی آئینہ کار ہے کہ ہم کس طرح سوچتے ہیں ،کیا محسوس کرتے ہیں اور کیا عمل کرتے ہیں۔(تہذیب )معاشرے میں لوگوں […]

من ترکی ومن ترکی نہ می دانم

من ترکی ومن ترکی نہ می دانم

تحریر : سجاد علی شاکر مسلمان تہذیب کی اپنی ایک پہچان ہے اپنا ایک مقام ہے برصغیر پاک و ہند ایک وسیع و عریض خطہ ارض ہے اور یہاں مختلف اوقات میں مختلف اقوام مختلف زبانوں کے ساتھ وارد ہوتے رہے۔ شاید زبانیں بھی آپس میں خلط ملط ہوتی رہیں لیکن کسی نئی بڑی زبان […]

اچھی فلموں سے ہی فلم اور سینما انڈسٹری ترقی کریگی، ساجد حسن

اچھی فلموں سے ہی فلم اور سینما انڈسٹری ترقی کریگی، ساجد حسن

کراچی (یس ڈیسک) ٹیلی ویژن اور فلم کے سینئر اداکار ساجد حسن نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی کی بنیادی وجہ ایک اچھا اسکرپٹ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فرسودہ کہانیوں کا دور اب ختم ہوچکا ہے اس وقت موضوعات کی کمی نہیں، بے شمار کہانیاں ایسی ہیں جو اس معاشرے میں […]

عجیب مشکل

عجیب مشکل

تحریر : روہیل اکبر عجیب مشکل میں پھنس چکے ہیں مہذب دنیا کے لوگ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ترقی کی نئی منازل طے کررہے ہیں اور ہم نے اپنا سفر تنزلی کی طرف جاری رکھا ہوا ہے ہمیں آج تک کسی طرف سے بھی خوشی کی کوئی خبر نہیں ملی قیام پاکستان 1947سے لیکرآج […]

تعلیمی ادارے اور سیکورٹی پلان

تعلیمی ادارے اور سیکورٹی پلان

تحریر : مبارک علی شمسی ہمارے نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قول ہے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ اور ہمارے دین اسلام نے ہمیں علم حاصل کرنے کی تلقین کی ہے اور تعلیم کا حصول مسلمانوں کے لیئے مذہبی فریضے سے کم […]

بلوچستان حکومت نے گزشتہ ڈیڑھ برس میں بامعنی ترقی کی، نواز شریف

بلوچستان حکومت نے گزشتہ ڈیڑھ برس میں بامعنی ترقی کی، نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کسی کو اپنی سر زمین استعمال کرنے نہیں دے گا۔ بلوچستان ترقیاتی فورم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ فورم کا افتتاح میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ بلوچستان حکومت نے گزشتہ ڈیڑھ برس میں بامعنی ترقی کی۔ بلوچستان کو وفاق […]

ملکی تعمیر و ترقی میں پیش پیش گیپکو انتظامیہ دوسروں کیلئے باعث تقلید

ملکی تعمیر و ترقی میں پیش پیش گیپکو انتظامیہ دوسروں کیلئے باعث تقلید

تحریر: محمود احمد خان لودھی جو لوگ اپنے ذاتی مفادات کو پس پشت رکھ کر قومی و اجتماعی مفاد کی سوچ ،خلق خدا کی خدمت کے جذبہ کے پیش نظر اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ بر آ ہوتے ہیں وہی معاشروں کی بقاء کے ضامن ہوتے ہیں اور ایسے افراد اپنی کوششوں اور محنت سے […]

نوید اکرم چیمہ، سول سروس کا ایک درخشاں ستارہ

نوید اکرم چیمہ، سول سروس کا ایک درخشاں ستارہ

تحریر:اعجاز حیات کسی بھی ملک کی ترقی میں انتظامیہ کا کردار بہت اہم ہوتا ہےـ قیام پاکستان کے بعد ملک کو چلانے کیلئے بیوروکریسی نے اہم کردار ادا کیا ہےـ1947ء سے لیکر 2014ء بے شمار بیوروکریٹس آئےـانہوں نے ا س ملک اور عوام کی خدمت کی اور رخصت ہو کر پس پردہ چلے گئےـ مگر […]

دہشت گردی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے، آئندہ نسلوں کی بقا کی جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے، وزیراعظم

دہشت گردی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے، آئندہ نسلوں کی بقا کی جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے، وزیراعظم

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم آئندہ نسلوں کی بقا کی جنگ ہے جسے ہر قیمت پر جیتیں گے۔ حکومت، افواج پاکستان، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پوری قوم دہشت گردی کے ناسورکا قلع قمع کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ انشا اللہ اس مقصد میں […]

عمران پہ سیاسی نزع کا عالم نہیں… .!!

عمران پہ سیاسی نزع کا عالم نہیں… .!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ایسی سیاست تو شائد دنیا کے کسی بھی مہذب اور ترقی یافتہ ملک میں تو کیا ..؟ بلکہ اِس کائنات کے کسی بھی ترقی پذیر اور غریب ترین ملک میں بھی نہیں ہوتی ہوگی …!! آج جیسی سیاست میرے مُلکِ پاکستان میں ہوتی ہے، آج میرے مُلک کے […]

ہمارے پاس ترقی کا “پلان ڈی” ہے تخریب کاری کا نہیں، نواز شریف

ہمارے پاس ترقی کا “پلان ڈی” ہے تخریب کاری کا نہیں، نواز شریف

چکوال (یس ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کوشش ہے کہ موٹروے کےساتھ جگہ جگہ انڈسٹریل اسٹیٹ بنائی جائے، تیل اور بجلی کے نرخ کم ہونے سے ترقی کا پہیا تیز چلے گا، پٹرول کی قیمت کم کرنے کا فائدہ کسانوں، صنعتکاروں اور گھریلو صارفین کو ہو گا، ہمارا’’پلان ڈی‘‘ملک کی ترقی […]

چونگے کا نوبل پرائز

چونگے کا نوبل پرائز

تحریر : شاہ بانو میر دنیا کا روز اول سے وطیرہ رہا ہے کہ طاقتور نظام ہو یا انسان اسی کی یہ دنیا ہے ٬ یہ دنیا کسی ملک یا کسی انسان کو برا بھلا کہہ رہی ہوگی مگر جیسے ہی لکشمی دیوی اس پے مہربان ہوتی ہے ساری دنیا اسی کے گُن گاتی ہے٬ […]

تعمیرِ گوادر سے وابسطہ ہے ترقی ء پاکستان

تعمیرِ گوادر سے وابسطہ ہے ترقی ء پاکستان

تحریر: لالہ ثناء اللہ بھٹی گوادر بلوچستان کا انتہائی اہمیت کا حامل ضلع ہے جو کہ 600 کلومیٹر طویل ساحل پر محیط ہے۔ 1958ء تک گوادر کا علاقہ ؛ خلیجی ریاست عمان کا حصہ تھا۔ 8دسمبر 1958ء کو 55 کروڑ روپے میں گوادر کو عمان سے خریدا گیا۔ 1964ء میں گوادر کو بندرگاہ کے لئے […]

دل ملے نہ ملے، ہاتھ ملاتے رہیئے

دل ملے نہ ملے، ہاتھ ملاتے رہیئے

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی انسان نے زندگی کے ہر شعبے میں ترقی کی طرف زقند بھری ہے۔ بحر و برمیں نت نئے اکانات، پہلوئوں اور سمتوں کی تلاش و جستجو کے ساتھ آسامن کی موجودات پر بھی کمندیں ڈال رہے ہیں اور نئی بازیافتوں سے دل و دماغ کو منور کر رہے ہیں۔ […]

ایں خیال است محال است و جنوں؟

ایں خیال است محال است و جنوں؟

تحریر : اختر سردار چودھری معاشرے کی ترقی کے لیے تعلیم کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ تعلیم و تربیت کا نظام اگر درست طور پر کام کر رہا ہو تو معاشرہ سنورتا ہے ،ترقی کرتا ہے ،اس سے کامیاب افراد تیار ہوتے ہیں جیسا کہ عمران خان کہتا ہے اگر سرمایہ کاری افراد پر کی […]

عمران خان پاکستان کی ترقی کی مخالف قوتوں کے آلہ کار ہیں، ضعیم قادری

عمران خان پاکستان کی ترقی کی مخالف قوتوں کے آلہ کار ہیں، ضعیم قادری

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کہتے ہیں کہ عمران خان ان قوتوں کے آلہ کارہیں جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز فیصل آباد کی سڑکوں پر ٹائر جلا کر ڈنڈا بردار کارکنوں کے ذریعے دکانیں اور اسکول بند کرانے کی کوشش […]