counter easy hit

ترک

ترک فوج کا کرد جنگجوئوں کیخلاف کریک ڈائون، 14 ہلاک

ترک فوج کا کرد جنگجوئوں کیخلاف کریک ڈائون، 14 ہلاک

استنبول ……..ترک فوج کا کہنا ہے کہ کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف کریک ڈائون کرکے 14 جنگجوئوںکو ہلاک کر دیا ہے۔ اتوا ر کے روز4جنگجوئوں کو دیار باکر 10کو ادیل ڈسٹرکٹ میں ہلاک کیا گیا،جبکہ گزشتہ ہفتے کے دوران متاثرہ علاقوں میں کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا تھا۔فوج نے یہ بھی بتایا کہ […]

وزیر اعظم کی ترک و اطالوی وزرائے اعظم سے ملاقاتیں، تعاون بڑھانے کا عزم

وزیر اعظم کی ترک و اطالوی وزرائے اعظم سے ملاقاتیں، تعاون بڑھانے کا عزم

نیویارک : دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔ ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کیساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں اور دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی جنگ قابل تعریف ہے۔ ملاقات میں سرتاج عزیز، طارق فاطمی، انوشہ رحمان اور سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری بھی ملاقات میں شریک […]

شاہ عبداللطیف بھٹائی اور مودت فی القربی

شاہ عبداللطیف بھٹائی اور مودت فی القربی

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے نزدیک تصوف، ترک ِدنیا یا چاردیواری میں محدود ہونانہیں بلکہ آپ نے روح ِتصوف سے انقلاب کا کام لیااور اپنے افکارواشعار سے عوام کو آگاہ کیا کہ حقیقی زندگی ادنیٰ مادی خواہشات کا نام نہیںبلکہ اعلیٰ وارفع نصب العین کے حصول سے عبارت ہے […]

ترک صدر طیب اردگان مختصر دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

ترک صدر طیب اردگان مختصر دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام اباد : ترکی کے صدر طیب اردگان پاکستان کے مختصر دورے پر آج اسلام اباد پہنچ رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے کا کہنا ہے کہ ترک صدر اپنے مختصر دورے میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات، عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے […]

ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا یوسف گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری

ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا یوسف گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری

اسلام آباد : ایف آئی اے نے ترک وزیراعظم کے گمشدہ ہار کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔ ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ترک خاتون اول کے ہار سے متعلق سابق وزیراعظم کے خلاف جو تحقیقات شروع کی گئی ہیں ان […]

ترک خاتون اول کے ہار کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کو لیگل نوٹس

ترک خاتون اول کے ہار کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کو لیگل نوٹس

اسلام آباد : ترک خاتون اول کو کیا کیا پتا تھا کہ 2010ء میں وہ جو قیمتی ہار سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے جا رہی ہیں، اُس کا تو سودا ہو جائے گا۔ حکومت نے تو معاملہ دبا لیا لیکن دنیا نیوز دستاویز اور تصاویر دنیا کے سامنے لے آیا اور اسی کی بنیاد پر […]

آئی سی سی پاکستان سے بے رخی ترک کرے، شائقین

آئی سی سی پاکستان سے بے رخی ترک کرے، شائقین

لاہور : شائقین کرکٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ کے ساتھ بے رخی ترک کرتے ہوئے سونے میدان آباد کرنے میں تعاون کرے، زمبابوے کیخلاف اپنے آفیشلز کو بھی بھیجنا چاہیے تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ زمبابوین ٹیم کی آمد بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوگی، مستقبل میں سری […]

وزیراعظم کو ترک کا صدر ٹیلی فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کو ترک کا صدر ٹیلی فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی کشیدہ صورتحال کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ یمن میں حوثی باغیوں کو آئینی حکومت […]

ترک وزیر اعظم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس روانہ

ترک وزیر اعظم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس روانہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترک وزیر اعظم کو وفاقی وزیر احسن اقبال اور دیگر اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔ اس سے قبل ترک وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان اور ترکی کے درمیان برادرانہ تعلقات اور دو طرفہ تعاون کے […]

وزیراعظم نواز شریف سے ترک ہم منصب کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ترک ہم منصب کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد آئے ترک وزیراعظم داؤد اوغلو نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا جب کہ مسلح افواج […]

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوگلو دورہ پاکستان پراسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے میں ترکی اور پاکستان کے درمیان تیل اور گیس کی تلاش اور پیداوار کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلیے مفاہمتی یاد داشتوں پردستخط کیے جائیں گے۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم نواز […]

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترکی کے وزیراعظم ڈاکٹر احمد داؤد اوگلو کل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ وزیراعظم احمد داؤد اوگلو پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات میں دوطرفہ علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط […]