counter easy hit

تشویش

پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری پر افغان حکومت کو تشویش سے آگاہ کردیا

پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری پر افغان حکومت کو تشویش سے آگاہ کردیا

اسلام آباد : پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری کے بڑھتے واقعات پر افغان حکومت کو اپنی تشویش سے آگاہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان سے گولہ باری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر افغان حکومت کو گہری تشویش سے آگاہ کیا ہے جب کہ پاکستان نے افغانستان پر زور دیا […]

افغانستان میں بد امنی پاکستان کیلئے باعث تشویش ہے: اعزاز چودھری

افغانستان میں بد امنی پاکستان کیلئے باعث تشویش ہے: اعزاز چودھری

اسلام آباد : پریس بریفنگ کے دوران سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا تھا پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، الزام تراشی سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو قندوز کی صورتحال پر تشویش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ او آئی سی کی میٹنگ بہت کامیاب رہی۔ مقبوضہ جموں […]

ہمارے سیاستدان اور بھارتی جنگی جنون

ہمارے سیاستدان اور بھارتی جنگی جنون

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا سابق امریکی سفیری کیمرون منٹر کہتے ہیں، پاک بھارت تناؤ پر پاکستان کی تشویش جائز ہے۔یہ وہ بات ہے جو ایک اٹل حقیقت ہے۔ ہماری بد نصیبی اور بد قسمتی ہی ہے کہ جب دنیا کے نقشے پر پاکستان ایک خود مختار ملک کے طور پر ابھرا اسی وقت دشمن […]

اقوام متحدہ کا پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کا پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی پر تشویش کا اظہار

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان طے شدہ مذاکرات کی منسوخی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بان کی مون نے پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان طے شدہ مذاکرات کی منسوخی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے […]

جامعہ کراچی بازی لے گئی

جامعہ کراچی بازی لے گئی

تحریر: ابن ریاض، سعودی عرب جب سے ملک میں امن و امان کی صورتحال تشویش ناک ہوئی ہے، سکولوں، کالجوں اور جامعات کے نصابی و تفریحی دورے شاذو نادر ہی ہوتے ہیں۔ یہ دورے بچوں کی ذہنی و جسمانی نشونما کے لئے بہت اہم ہوتے تھے۔ تاہم اب امن و امان کی صورتحال کے پیشِ […]

علی رضاسید نے سوپور میں بے گناہ کشمیریوں کی پے درپے شہادتوں پر تشویش ظاہر کیا ہے

علی رضاسید نے سوپور میں بے گناہ کشمیریوں کی پے درپے شہادتوں پر تشویش ظاہر کیا ہے

برسلز (پ ۔ ر) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے سوپورمیں بے گناہ کشمیریوں کے قتل کے پراسرار واقعات پر سخت تشویش ظاہرکرتے ہوئے ان پے درپے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انھوں نے برسلزسے اپنے ایک بیان میں کہاکہ عالمی برادری کو اس طرح کے مظالم […]

بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں کی پاسپورٹ کے حوالہ سے آئے دن تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مصطفی اعوان

بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں کی پاسپورٹ کے حوالہ سے آئے دن تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مصطفی اعوان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں کی پاسپورٹ کے حوالہ سے آئے دن تشویش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہرپاکستانی دوسرے سے بارسلونا میں ریڈ ایبل پاسپورٹ کب بنے گا کا سوال کرتا نظر آتا ہے ۔سفیر محترم کے دو دورہ بارسلونا بھی پاکستانیو ں کو کوئی نوید نا سنا سکے […]

آصف زرداری کا صدر مرسی کی سزائے موت کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

آصف زرداری کا صدر مرسی کی سزائے موت کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ محمد مرسی اور ان کے ساتھیوں کو سزائے موت کا عدالتی فیصلہ بڑی بدقسمتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام نہیں چاہتے کہ مصر غیر مستحکم ہو۔ محمد مرسی کو سزائے موت ملنے پر پیپلز پارٹی کو سخت تشویش ہے۔ پیپلز پارٹی کو […]

کچھ باتیں کتابوں کی

کچھ باتیں کتابوں کی

تحریر: نعیم الرحمن یہ بات نہایت تشویش ناک ہے کہ عموما پوری قوم اور خصوصا ہماری نوجوان نسل کتابوں سے خطرناک حد تک دور ہوتی جارہی ہے ۔ گو زمانے نے بہت ترقی کر لی ہے۔ جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دود دور ہ ہے ۔ دنیا سکڑ کر عالمی گاؤں بن چکی ہے ۔ مگر […]

سینیٹ انتخابات پر ایم کیو ایم کے قائد کا اظہار تشویش

سینیٹ انتخابات پر ایم کیو ایم کے قائد کا اظہار تشویش

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قائد الطاف حسین نے سینیٹ انتخابات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اپیل کی ہے کہ ملک کو درپیش صورتحال سے بچانے کے لیے سپریم کورٹ آگے آئے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اس وقت ملک کو سینیٹ کے انتخابات کے […]

کراچی کو بجلی فراہمی معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر رابطہ کمیٹی کی تشویش

کراچی کو بجلی فراہمی معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر رابطہ کمیٹی کی تشویش

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب کے۔ الیکٹرک کو 650 میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میںرابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی پاکستان کا معاشی حب کا درجہ رکھتا ہے جو پورے […]

امریکہ کو پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش، کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہونگے، سرتاج

امریکہ کو پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش، کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہونگے، سرتاج

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹرٹیجک ڈائیلاگ کے بعد دفتر خارجہ میں جان کیری اور سرتاج عزیز نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر ہونے پر خوشی ہوئی، چاہتے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان میں […]

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تازہ سرحدی جھڑپوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی جھڑپیں تشویش کا باعث ہیں اور امریکا دونوں ممالک کے درمیان […]

کراچی: سائٹ ایریا میں آتشزدگی پر گورنر سندھ کا اظہار تشویش

کراچی: سائٹ ایریا میں آتشزدگی پر گورنر سندھ کا اظہار تشویش

کراچی (یس ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایڈمنسٹریٹر اور کمشنر کو ٹیلی فون کرکے سائٹ ایریا میں لگنے والی آگ پر اظہار تشویش کیا۔ ڈاکٹر عشرت العباد نے ہدایت دی کہ آگ پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ گورنر سندھ نے آگ بجھانے کے لیے کے پی ٹی […]

گلگت کی عدالت کا فیصلہ، ماہرین قانون اور صحافیوں کا اظہار تشویش

گلگت کی عدالت کا فیصلہ، ماہرین قانون اور صحافیوں کا اظہار تشویش

کراچی (یس ڈیسک) گلگت کی عدالت سے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف کو سزا سنائے جانے پر جیونیوز نے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا، جس میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرین قانون اور سینئر صحافیوں کا کہناتھا کہ گلگت کی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے آئین اور قانون کے خلاف ہے اور یہ فیصلہ آزادی صحافت […]