پاکستان تحریک انصاف فرانس میں تبدیلیاں، پارٹی کی تشکیلَ نو کا اعلان کر دیا

فرانس (اشفاق احمد چودھری) گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف فرانس کے منتخب شدہ عہدیداران کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی کے صدر عمررحمان نے کی ‘ اس اہم اجلاس میں نائب صدر اصغر برہان اور سیکیرٹری انفارمیشن چوہدری امتیاز کدھر کے ساتھ مکمل مشاورت کے بعد پارٹی کی تشکیلَ نو کا اعلان کیا گیا۔ […]