counter easy hit

تشکیل

صولت مرزا سے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی

صولت مرزا سے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق کو پھانسی دیے جانے سے پانچ گھنٹے قبل اس کا ویڈیو بیان سامنے آ جانے کے معاملے کی تحقیقات کرنے کے لئے وفاق، سندھ اور بلوچستان کے افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ جو جلد ہی کوئٹہ پہنچنے کے بعد مچھ جیل کا دورہ کرکے وہاں صولت […]

ڈی آئی خان: طیارہ گرنے سے دو پائلٹ شہید، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

ڈی آئی خان: طیارہ گرنے سے دو پائلٹ شہید، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (یس ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثہ میں دو پائیلٹ شہید ہو گئے۔ طیارہ گرنے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ائیر فورس کا لڑاکا معراج طیارہ معمول کی پرواز کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان کے جنوب میں […]

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے آئندہ ہفتے زیر سماعت مقدمات کے لئے 5 بینچ تشکیل دے دیئے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی جانب سے تشکیل دیئے گئے 5 بینچز میں سے 4 اسلام آباد جب کہ ایک پشاور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے […]

مقدمات کی سماعت کیلئے 95 بینچ تشکیل

مقدمات کی سماعت کیلئے 95 بینچ تشکیل

لاہور (یس ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اور علاقائی بنچوں پر مقدمات کی سماعت کیلئے مجموعی طور پر 95 بینچ تشکیل دئیے ہیں جن میں 21 ڈویژنل، 17 سپیشل اور 57 سنگل بینچ تشکیل دیئے گئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

دہشتگردی کیخلاف فورس کی تشکیل، پولیس کو اعتماد ملا، عبدالمالک بلوچ

دہشتگردی کیخلاف فورس کی تشکیل، پولیس کو اعتماد ملا، عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف فورس کی تشکیل سے خوشی ہوئی، اس اقدام سے بلوچستان کی پولیس کو اعتماد حاصل ہوا ہے۔ کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آوٹ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملک اور بلوچستان دہشتگردی کا شکار ہیں۔ پولیس […]

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے، ایڈیشنل آئی جی سندھ خادم حسین بھٹی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ہونگے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں فیکٹری میں آگ لگنے سے اڑھائی سو سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔ سانحہ کے حوالے […]

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا طویل اجلاس، مشترکہ کمیٹی کی تشکیل

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا طویل اجلاس، مشترکہ کمیٹی کی تشکیل

کراچی (یس ڈیسک) گورنر ہاوس کراچی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان طویل اجلاس ہو ا۔جس میں باہمی تعلقات اور حکومت سازی پر گفتگو کی گئی گورنر ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان، سینیٹر رحمان ملک، وزیر […]

انتخابی دھاندلی پر کمیشن کی تشکیل کا مسودہ سراج الحق کے حوالے

انتخابی دھاندلی پر کمیشن کی تشکیل کا مسودہ سراج الحق کے حوالے

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے استعفے منظور نہیں ہوئے، میں نے 3 سال پہلے کہا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی گئی۔پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی،جس میں […]

انسداد خسرہ مہم کا آغاز کل ہو گا، 16 ہزار ٹیمیں تشکیل

انسداد خسرہ مہم کا آغاز کل ہو گا، 16 ہزار ٹیمیں تشکیل

لاہور (یس ڈیسک) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے محکمہ صحت کے افسران، ڈاکٹرز، ہیلتھ منیجرز، نرسز اور ویکسینیٹرز سے کہا کہ 26 جنوری سے صوبہ میں شروع ہونے والی 12 روزہ انسداد خسرہ مہم کو پاکستان کے بچوں کے مستقبل کی جنگ سمجھ کر قومی جذبہ کے ساتھ چلائیں، انہوں نے […]

عمران خان کی حکومت کو جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے 18 جنوری تک کی ڈیڈ لائن

عمران خان کی حکومت کو جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے 18 جنوری تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ 18 جنوری کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر پارٹی کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جمع ہوں گے اگر اس وقت تک جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو سڑکوں پر آئیں گے۔ اسلام آباد میں کور کمیٹی اجلاس […]

سزائے موت کے قیدوں کی اپیلوں پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل

سزائے موت کے قیدوں کی اپیلوں پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک نے سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل کی سماعت کے لئے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔ دہشتگردی کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل پر سماعت کے لئے چیف جسٹس ناصر الملک نے […]

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات بے نتیجہ

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات بے نتیجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر حکومت اور تحریک انصاف کی ایک اور بیٹھک ناکام، تین نکات پر ڈیڈلاک برقرار، دھاندلی کی تحقیقات کے لئے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم ہو گیا، 3 نکات پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا […]

حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج نہیں کرینگے، عمران

حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج نہیں کرینگے، عمران

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، لاہور میں زبردستی دکانیں بند نہیں کرائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہم 122 دن سے دھرنا دیے ہوئے ہیں، میں […]

وزیراعظم کی نااہلی، 7 رکنی بینچ تشکیل دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

وزیراعظم کی نااہلی، 7 رکنی بینچ تشکیل دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (یس ڈیسک) درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر اقبال جعفری لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے۔ جبکہ اثاثوں سے متعلق بھی الیکشن کمیشن کو مکمل طورپر آگاہ نہیں کیا گیا جس کے بعد نواز شریف آرٹیکل 62 اور 63 […]