سیالکوٹ: دوران پنچایت دو گروپوں میں تصادم،16افراد زخمی
تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ گنہ خورد میں دوران پنچایت دو گروپوں کے تصادم میں 16افراد زخمی ہو گئے۔ سیالکوٹ: (یس اُردو) گنہ خورد میں گلی بنانے کے تنازع پر جنرل کونسلر عارف اور ہارنے والے امیدوار شاہد سعید کے گروپوں کے درمیان پنچایت ہو رہی تھی۔ کسی فیصلہ پر نہ پہنچنے کی وجہ سے […]