counter easy hit

تصاویر

سوشل میڈیا

سوشل میڈیا

تحریر: راشد علی راشد اپنے معاشرے میں اخلاقیات کا جنازہ نکلتے دیکھ کر افسوس تو ہو رہا ہے مگر بے حسی نے سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ احیاء کا درس دینے والے بھی فیس بُک اور ٹیوٹر و دیگر سوشل میڈیا کے ہاتھوں کتنے یرغمال بن چکے ہیں کہ اب انہیں اپنا اکائونٹ […]

ملٹری پولیس پرحملہ کرنےوالےدہشتگردوں کی تصاویرجاری

ملٹری پولیس پرحملہ کرنےوالےدہشتگردوں کی تصاویرجاری

کراچی: کراچی ایم اے جناح روڈ پر ملٹری پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنے والے 2 مشتبہ دہشت گردوں کی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔ مشتبہ دہشت گردوں میں ایک نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا ،دوسرے نے فائرنگ سے پہلے منہ پر رومال باندھا۔واقعے کا مقدمہ پریڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ حکام […]

ایم کیو ایم کے قائد کی تقاریر اور تصاویر کی نشرواشاعت پر پابندی کیخلاف نظرثانی اپیل دائر

ایم کیو ایم کے قائد کی تقاریر اور تصاویر کی نشرواشاعت پر پابندی کیخلاف نظرثانی اپیل دائر

لاہور : متحدہ قومی موومنٹ نے اپنے قائد کی تقاریر اور تصاویر کی نشر و اشاعت پر پابندی کے خلاف ہائی کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ ایم کیو ایم کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کی تقاریر اور تصویر پابندی عائد کرنا […]

ودیا بالن نے چارلی چپلن پر بنائی گئی تصاویر کی نمائش کا افتتاح کر دیا

ودیا بالن نے چارلی چپلن پر بنائی گئی تصاویر کی نمائش کا افتتاح کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار ودیا بالن نے ممبئی میں چارلی چپلن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائی گئی آرٹ نمائش کا افتتاح کیا۔ نمائش میں چین اور روس سمیت دنیا بھر سے آرٹسٹ کی بنائی گئی چارلی چپلن کی تصاویر رکھی گئی ہیں۔ افتتاحی تقریب کے دوران ودیا کا کہنا تھا کہ […]

اپنے بارے میں خبریں اورتصاویریں دیکھ دیکھ کراکتا گئی ہوں، انوشکا شرما

اپنے بارے میں خبریں اورتصاویریں دیکھ دیکھ کراکتا گئی ہوں، انوشکا شرما

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ روز اخباروں میں اپنی تصاویر اور خبریں دیکھ دیکھ کر اکتا گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کی والدہ اخبارات میں ان کی تصاویر دیکھ کر بہت خوش ہوتی […]

آج کل کا بہترین مشغلہ

آج کل کا بہترین مشغلہ

تحریر: دانیہ امتیاز اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اسے سوچنے سمجھنے غورو تدبرّ کرنے کی صلاحیتوں سے نوازا ہے مگر افسوس آج کا انسان اللہ پاک کی عطا کردہ نعمتوں پر غور و فکر کرنے اور شکرادا کرنے کے بجائے دوسرے انسانوں کے عیب تلاش کرنے میں اپنا وقت صرف کر […]