counter easy hit

تصنیف

ڈاکٹر شگفتہ یاسمین کی تصنیف کشف ذات کا رسم اجراء

ڈاکٹر شگفتہ یاسمین کی تصنیف کشف ذات کا رسم اجراء

پٹنہ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) بہار اردو اکادمی کے زیر اہتمام’ مقامی اے این سنہا انسٹیٹیوٹ میں’ آج پورے تزک واحتشام کے ساتھ وزیر اقلیتی فلاح وکارگزار صدر اکادمی ڈاکٹر عبدالغفور’ اکادمی کے نائب صدورجناب سلطان اختر وڈاکٹر اعجاز علی ارشد اور خواتین مہمانان ذی وقار کے ہاتھوں باقاعدہ شمع افروزی سے سہ روزہ خواتین […]

بہار اردو اکیڈمی میں بدر محمدی کی تصنیف امعان نظر کی رسم اجرا

بہار اردو اکیڈمی میں بدر محمدی کی تصنیف امعان نظر کی رسم اجرا

پٹنہ : علمی مجلس کے زیر اہتمام بہار اردو اکیڈمی کے سمینار ہال میں گزشتہ شام بدر محمدی کی تصنیف ”امعان نظر” کی رسم اجرا اکیڈمی کے سکریٹری مشتاق احمد نوری کے ہاتھ سے عمل میں آئی۔پروگرام کی صدارت پروفیسر علیم اللہ حالی نے کی۔ نظامت کا فریضہ فرد الحسن فرد نے انجام دیا۔ مہمانان […]

تصنیف سماجی علوم کی اہمیت مسائل اور امکانات کا رسم اجراء سے وانی پرساد کمشنر کا خطاب

تصنیف سماجی علوم کی اہمیت مسائل اور امکانات کا رسم اجراء سے وانی پرساد کمشنر کا خطاب

محبوب نگر (راست) سماجی علوم نے بہتر معاشرے کی تشکیل میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے ،عصر حاضر میں سماجی علوم کے مطالعہ سے انسان کے اخلاق و کردار میں بہتری پیدا کی جاسکتی ہے ۔انسان اور سماج ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں ۔ ایک کے بغیر دوسرے کی تکمیل ممکن […]

اشرف استھانوی کی تصنیف مجھے بولنے دو سے مجھے چپ رہنے دو تک کا پٹنہ میں اجرا

اشرف استھانوی کی تصنیف مجھے بولنے دو سے مجھے چپ رہنے دو تک کا پٹنہ میں اجرا

پٹنہ (پریس نوٹ) عوامی اردو نفاذ کمیٹی، بہار کے زیر اہتمام سینئر صحافی اشرف استھانوی کی تصنیف ” مجھے بولنے سے مجھے چپ رہنے دو تک ” کی رسم اجرا تقریب آج اردو بھون، بہار اردو اکیڈمی پٹنہ میں شام پانچ بجے ہوگی۔ کتاب کا اجرا مشہور گاندھیائی مفکر ڈاکٹر رضی احمد، سکریٹری گاندھی سنگرھالیہ […]