counter easy hit

تصور

حضور اکرم کی اتباع و غلامی کے بغیر رب العزت کے ساتھ تعلق کا تصور ہی موجود نہیں، علامہ عدیل

حضور اکرم کی اتباع و غلامی کے بغیر رب العزت کے ساتھ تعلق کا تصور ہی موجود نہیں، علامہ عدیل

آئرلینڈ (وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام اسلامک سنٹر برے bray میں عظیم الشان محفل میلاد النبی کا انعقاد کیا گیا جس میں تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے ایگزیکٹو عہدیداران اور کارکنان کے علاوہ ملک بھر سے عشاقان مصطفیٰ اور مقامی لوگوں نے اپنے محبوب نبی سے قلبی محبت و عقیدت کا اظہار […]

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

پیرس (عمر فاروق اعوان سے) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے علم پر جہالت کا سفاکانہ حملہ قرار دیا ہے۔برسلز سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ یہ وحشیانہ اورغیرانسانی فعل ہے جس کی جتنی […]

بے وزن دوپٹے

بے وزن دوپٹے

تحریر : شاہ بانو میر بد گمانی سے ہمارے پیارے نبی ﷺ نے ہمیشہ منع کیا ہےـ قرآن پاک پڑھ کر ایک بات سمجھ آئی ہے کہ جہاں بات گناہ ثواب کی آئے تو کبھی کسی کیلیۓ کوئی فیصلہ مت کریں کیونکہ وہ ہو سکتا ہے اپنے ربّ سے بہت قریب ہو اور کسی بھی […]

قومی ترقی کیلئے غریب عوام‘ محنت کشوں اور مزدوروں کی ایوان میں نمائندگی لازم ہے: عاکف غنی

قومی ترقی کیلئے غریب عوام‘ محنت کشوں اور مزدوروں کی ایوان میں نمائندگی لازم ہے: عاکف غنی

فرانس (اشفاق احمد چودھری) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ‘جسٹس ظہیرانور ظہیر جمالی کو چیف جسٹس بنائے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے ورکرز نے کہا کہ قوم کو توقع ہے کہ جسٹس جمالی آئین کی اجارہ داری ‘ قوانین کی پاسداری اور قومی و عوامی مفادات کے تحفظ […]

مشرق و مغرب

مشرق و مغرب

تحریر : سید نثار احمد انگریزی پڑھ لینا اور مغربی علوم حاصل کر لینا گویا کہ روشنی پا جانا تصور کر لیا جارہا ہے۔ جب کہ مادری زبان میں درس و تدریس ہی کو بہتر سمجھا جاتا ہے اور کائنات کے مطالعہ میں تدریس مادری زبان کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔ اردو لکھنا پڑھنایوں […]

یوم آزادی کے قومی تقاضے

یوم آزادی کے قومی تقاضے

تحریر : سجاد علی شاکر 14اگست، یومِ آزادی یقینا پاکستانی قوم کیلئے مسرت، خوشی و شادمانی والادن ہے۔عزیز ہم وطنوں اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم کے باعث ہم اپنا 69واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ہمیں آزادی کے نعمت سے مالا مال کیا اللہ تعالیٰ کے اس عظیم احسان کا جس قدر شکر ادا […]

اسلام میں امانتداری کا تصور

اسلام میں امانتداری کا تصور

تحریر : ایم ۔ایس۔ نور کسی کی کوئی چیز اپنی حفاظت میں رکھنا ، امانت کہلاتا ہے۔ یعنی کوئی شخص اپنی کوئی چیز کسی کی حفاظت میں رکھ دے تو رکھنے والے پر واجب ہے کہ اسکی اتنی حفاظت کرے جتنی کہ وہ اپنی کسی بھی چیز کی حفاظت کرتا ہے اور جب وہ شخص […]

چین کی سلامتی کو پاکستان کی سلامتی تصور کرتے ہیں: وزیراعظم

چین کی سلامتی کو پاکستان کی سلامتی تصور کرتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا تاریخی ہمسائے کی آمد پر انکے شکر گزار ہیں چینی ہمارے دل کے بہت قریب ہیں چینی صدر جتنے اپنے ملک میں مقبول ہیں اتنے ہی پاکستان میں بھی ہیں۔ پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 11

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 11

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نرم گداز قالین پر بیٹھا مرمریں ستون سے ٹیک لگائے میں خو شگوار حیرت سے پوری دنیا سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہا تھا۔ میرے رگ و پے میں نشے اور سرور کی لہریں دوڑ […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 7

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 7

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آخر تاریخ کائنات کی غم ناک ترین ساعت آگئی تھی ‘نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان رفیق اعلی کے پاس جا چکے تھے۔ درودیوار ساکت تھے۔ عجیب غم اور سناٹے کا علم تھا۔ ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے ہر ذی روح زندگی کی حرارت سے محروم ہو […]

23مارچ1940ء سے 2015ء تک

23مارچ1940ء سے 2015ء تک

تحریر : آصف لانگو جعفر آبادی 23مارچ 1940ء تاریخ برصضیر کا انتہائی اہم ترین اور سنہری دن تصور کی جاتی ہے اس دن اپنے ہی گھر میں غلام پاک و ہند قوم کو آ زادی کی حصول کی حوصلہ افزائی ملی ہے ۔23مارچ1940ء کو برصغیر کے کونے کونے سے ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں نے […]

انصاف میگزین

انصاف میگزین

تحریر : شاہ بانو میر سورت القلم کے آغاز میں ہی اسکا نام ہے سورت کے دو نام ہیں سورت ن اور سورت قلم ن حروفِ مقطعات ہیں٬ جس کا کسی کو علم نہیں٬ ترتیب کے اعتبار سے 68 نمبر سورت ہے 2 رکوع 52 یات ہیں 300 کلمات ہیں 1256 حروف ہیں۔ حضرت قتادہ […]

بچوں پر ظلم کی داستانیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بچوں پرظلم نہیں شفقت

بچوں پر ظلم کی داستانیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بچوں پرظلم نہیں شفقت

تحریر: محمد صدیق پرہار بچے کس کو پیارے نہیں لگتے۔ یہ بات نہیں بچے سب کوپیارے نہیں لگتے۔ بہت سے انسان ایسے ہیں جو دوسروں کے بچوں کو بھی اپنے بچے تصور کرتے ہیں۔وہ دوسروں کے بچوں کے ساتھ بھی اپنے بچوں کی طرح شفقت سے پیش آتے ہیں۔ اور کچھ سنگ دل ایسے بھی […]

قوم تو ساری اللہ والی ہے، مگریہ بات چور تو نہیں سمجھتے ناں.؟

قوم تو ساری اللہ والی ہے، مگریہ بات چور تو نہیں سمجھتے ناں.؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ سرزمینِ پاکستان پرجو قوم بستی ہے، اُسے دنیا پاکستانی قوم کے نام سے جانتی اور پہنچانتی ہے ،یقینا میر ی یہی پاکستانی قوم دنیا کی وہ عظیم ترین اور بہادر قوم ہے جوآج دنیاکے دیگر ممالک اور اقوا م کی جانب سے اپنے خلاف […]