By Yes 2 Webmaster on December 31, 2014 children, disease, hunting, malnutrition, numbers, operations, Sindh, Tharparkar, بچے, بیماری, تعداد, تھرپارکر, سندھ, شکار, غذائی قلت, کارروائیاں اہم ترین, مقامی خبریں
تھرپاکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں آج مزید تین بچے غذائی قلت کی بھینٹ چڑھ گئے، اکانوے روز میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو انسٹھ ہو گئی، متاثرین امدادی اشیاء، پانی، خوراک اور ادویات کو ترس رہے ہیں۔ ہر روز ایک نیا ماتم اور سسکیاں، صحرائے تھر میں بھوک، بیماری اور موت نے مکینوں کی زندگی […]
By Yes 2 Webmaster on December 30, 2014 baby, broken, district, hospital, hunting, malnutrition, number, tail, Tharparkar, اسپتال, بچے, تحصیل, تعداد, توڑ, تھر, دم, شکار, غذائی قلت اہم ترین, مقامی خبریں
تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 641 تک پہنچ گئی۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں صبح سویرے 2 بچے دوران علاج دم توڑ گئے جب کہ تحصیل چھاچھرو کے اسپتال میں بھی ایک […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2014 aid, children, Death, food shortages, life, medicine, number, Tharparkar, ادویات, امداد, بچوں, تعداد, تھرپارکر, جان, غذائی قلت, ہلاکتوں اہم ترین, مقامی خبریں
ھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریاں موت بانٹ رہی ہیں، آج بھی چار ننھے پھول مرجھا گئے۔ 70 روز میں 167 بچوں کی زندگی کا چراغ گل ہو گیا، متاثرین بے بسی سے امداد اور ادویات کے منتظر ہیں۔ غذائی قلت، بیماریاں اور غربت تھر کے باسیوں کی جان کی دشمن بنی […]
By Yes 1 Webmaster on December 1, 2014 immigrants, low, numbers, referendum, rejected, suggesting, Switzerland, تارکین وطن, تجویز, تعداد, ریفرنڈم, سوئٹزرلینڈ, مسترد, کم بین الاقوامی خبریں
جنیوا (یس ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے کیے گئے ریفرنڈم میں عوام نے اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ انتیس نومبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق پچھتر فیصد ووٹرز نے حکومتی تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس کے […]
By admin on November 7, 2014 children, deaths, Famine, kills, number, Tharparkar, Tharparkar Children, بچے, تعداد, تھرپارکر, قحط سالی, چل بسے, ہلاکتوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی اور چھاچھرو میں غذائی قلت کے شکار مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد گزشتہ 38 روز کے دوران قحط کے باعث ہلاک بچوں کی تعداد 39 ہو گئی۔ تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو کے تحصیل اور مٹھی کے سول اسپتال میں قحط سالی کے شکار 2 بچے دوران […]