مسلم لیگ (ن) رہنمہ رئیس انور علی مری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)مسلم لیگ (ن) رہنمہ رئیس انور علی مری کی والدہ کے انتقال پر انور علی مری سے راجہ عبداحق،مسلم لیگ (ن۹ کے مرکزی رہنمہ مخدوم عطا حسین،ڈاکٹر مقبول جٹ،عرفان علی شورو،ملک محمد عارف،قلندر بخش ڈیرو،ڈاکٹر بشیر خاصخیلی،علی تھہیم،حاجی یاسین بھٹی،سلیمان سینہڑو،فیروز عباسی،سرفراز جمالی،اختر لاکھو،سردار عارف خاصخیلی،مظفر شاہ،اختر بھمبھرو،چودھری محمد اقبال،رانا خالد،امام الدین مری،ملک مشتاق،نواب […]