counter easy hit

تعلیمات

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

تحریر : میر افسر امان اسلام میں عورتوں کے حقوق کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ اسلام میں عورتوں کو جو مقام دیا گیا وہ دنیا کے کسی مذہب میں نہیں دیا گیا۔ ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم نے خطبہ حج الوداع کے موقع پر اس کی خاص تاکید بھی […]

ویلنٹائن ڈے کی حیثیت

ویلنٹائن ڈے کی حیثیت

تحریر : جویریہ ثناء اللہ تعالیٰ نے روئے زمین پر کم وبیش چوبیس لاکھ انبیا کو مبعوث فرمایا اور نبی آخری الزماں ﷺ کی تعلیمات ہمارے لئے مختص کر دیں لیکن افسوس آج مسلم امہ بے راہ راوی کا شکار ہو کر اسلامی تعلیمات کو بھلا بیٹھی ہے۔ غیر مسلموں کے ریت و رواج میں […]

عہد ساز شخصیت

عہد ساز شخصیت

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی کائنات قدرت کے اٹل فیصلے اور اپنی تقسیم ہے جسکی حکمت کو ہم جیسے ناتواں انسان سمجھ ہی نہیں سکتے،رب کے ہاں بلند مرتبے والا کون ہے؟؟ اس کی تعلیمات اسلامی میں مکمل رہنمائی اور احکامات خداوندی موجود ہیں،اللہ تعالیٰ کے ہاں قدر و منزلت کا پیمانہ بھی ہر گز […]

مسلم دنیا میں فحاشی کا بڑھتا رجحان

مسلم دنیا میں فحاشی کا بڑھتا رجحان

تحریر: ایم پی خان گوگل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان ایک بار پھر انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ فحش مواد دیکھنے والا ملک بنا ہے اور ہمارا سرشرم سے مزید جھکنے کے لئے یہ خبر بھی کچھ کم نہ ہے کہ اس فہرست کے ٹاپ ٹین میں پہلے چھ مسلمان ممالک شامل ہیں۔ […]

ملت ٹائمز نیور پورٹل کا ممبئی میں رسم اجراء

ملت ٹائمز نیور پورٹل کا ممبئی میں رسم اجراء

نئی دہلی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) گذشتہ چند سالوں سے صحافتی دنیا میں سرگرم نوجوان صحافی شمس تبریز قاسمی نے چند قدم آگے بڑھتے ہوئے ملت ٹائمز لنک کے نام سے ایک نیوز پورٹل کا آغاز کیا ہے جس کااجراء گذشتہ 18 جنوری کو عروس البلاد ممبئی میں امیر شریعت سادس مولانا سید نظام الدین […]

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں صلہ رحمی کی فضیلت

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں صلہ رحمی کی فضیلت

تحریر : ملک نذیر اعوان حضور پر نور آقا دو جہاں کا فرمان مبارک ہے ۔جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے۔اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔محترم قارئین آپ اکثر روز مرہ کی زندگی میں دیکھتے ہیں معمولی باتوں پر ہم ایک دوسرے سے الجھ پڑتے ہیں اور یہ بھی رحمت دوعالمۖ […]

داعش کا پروپیگنڈہ

داعش کا پروپیگنڈہ

تحریر : محمد عتیق الرحمن داعش پوری دنیا کے لئے ایک ایسا عفریت بن چکی ہے جس پر پورا عالم اسلام سخت اضطراب کی کیفیت سے گذررہاہے ۔عالم اسلام کے اضطراب کی وجہ دولت اسلامیہ عراق وشام کا اپنے آپ کو اسلام کی نمائندہ جماعت کہنا اور اس کے رہنما ء کاخودکو امیرالمومنین کے لقب […]

طلاق کی کثرت کیوں

طلاق کی کثرت کیوں

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری اسلامی ملکوں میں طلاق کی کثرت کا مرض معاشرے کو عدم استحکام سے دوچار کیے ہوئے ہے۔اس سرطان جیسے مرض کو فروغ ملنے کا بنیادی سبب اسلامی تعلیمات اور اللہ تعالیٰ اور نبی مکرمۖ کی منشاء و مرضی سے ناواقفیت یا ارادتاًروگردانی اختیار کرناہے ، انسانیت پر لازم ہے […]

خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات

خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات

تحریر : عارف محمود کسانہ اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم نے سورہ البقرہ میں ارشاد فرمایا ہے کہ اور ہم ضرور تمہیں آزمائیں گے خوف ، بھوک ، مالوں ،جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور آپ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیں۔جن پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو کہتے ہیں: بیشک ہم بھی […]

ڈٹ جاؤ حسین کے انکار کی طرح

ڈٹ جاؤ حسین کے انکار کی طرح

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال زندہ قوموں کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے محسنوں کی یاد یں مناتی ہیں ان کی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے ان کی یاد میں جلسے ،جلوس کرنے کے علاوہ اپنے محسن کی سیرت و افکاراور حالات زندگی کے بارے میں تقاریر کی جاتی […]

فرض اور نفل

فرض اور نفل

تحریر : عارف کسانہ کسی بھی لکھنے والے کے لیے قارئین کی طرف سے ستائش اور پذیرائی نہ صرف حوصلہ افزائی کا باعث ہوتی ہے بلکہ وہ مزید توانائی اور جذبہ محرکہ کا باعث ہوتی ہے جس سے نہ صرف لکھنے میں تسلسل رہتا ہے بلکہ مزید بہتری آتی ہے۔ اور اگر یہی ستائش علم […]

مر کر ہمیں زندہ کر جاتے ہو

مر کر ہمیں زندہ کر جاتے ہو

تحریر: شاہ بانو میر نعرہ تکبیر فلک شگاف نعرہ آسمان کو چیرتا ہوا دلوں پر ہیبت بٹھاتا ہوا دشمنوں کو نفسیاتی طور پے مرعوب کر جاتا اور یوں یکے بعد دیگرے فتوحات ایسی ہوئیں کہ اسلام دنیا میں پھیلنے لگاـ دنیا حیران ہو کر ان کی سیرت کو دیکھتی اپنے روحانی پیشواوؤں کی تعلیمات کی […]

سود کی حرمت اور اولیا اللہ کی تعلیمات

سود کی حرمت اور اولیا اللہ کی تعلیمات

تحریر: امتیاز علی شاکر۔ لاہور بحکم مرشِد پاک ” سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست، معراج دین ”بہت سارے مطالعہ کے بعد سود کیخلاف مضمون لکھنے بیٹھا تو یاد آیا کہ اولیا اللہ کی تعلیمات بھی اللہ تعالیٰ کے احکامات ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق اور قرآن و […]

اسلام میں حجاب کی اہمیت

اسلام میں حجاب کی اہمیت

تحریر: ایم ۔ ایس۔ نور سیکولر میڈیا کی طرف سے اسلامی تعلیمات کے مطابق عورتوں کے مقام و مرتبے پر تابڑ توڑ حملے کیے جاتے ہیں۔اسلامی لباس یا حجاب کی مثال دے کر یہ ثابت کرنے کی سرتوڑ کوششیں کی جاتی ہیں کہ عورتوں کو اسلامی تعلیمات و قوانین کے تحت محکوم بنا کر رکھا […]

شاہ عبداللطیف بھٹائی داعی اتحاد بین الامم

شاہ عبداللطیف بھٹائی داعی اتحاد بین الامم

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ اولیائے کرام اور صوفیائے عظام دین ِاسلام کی تعلیمات کے حقیقی مبلغ اور ذات ِقدرت کے منتخب نمائندے ہیںجن کی توانائیاں خدا ورسول کی رضاجوئی کے لیے وقف ہیں۔ یہ مقدس ہستیاں ہر دور میں تیرگی ٔ دوراں میں اجالوں کے چراغ روشن فرماتی رہی ہیں ۔ ہندالولی ہوںیا […]

خیر کا پیغام

خیر کا پیغام

تحریر: امتیاز علی شاکر تخلیق کائنات کے ساتھ ہی خیروشر کی جنگ نے سر اُٹھا لیا جو آج تک جاری ہے۔ اُولیا اللہ ہمیشہ سے خیر کی نمائندگی کرتے آرہے ہیں اور قیامت تک کرتے رہیں گے۔ حق وسچ کے حصول اور اشاعت کیلئے ہرقسم کے دبائو کو کسی خاطر میں نہ لانا اللہ والوں […]

اسلام میں امانتداری کا تصور

اسلام میں امانتداری کا تصور

تحریر : ایم ۔ایس۔ نور کسی کی کوئی چیز اپنی حفاظت میں رکھنا ، امانت کہلاتا ہے۔ یعنی کوئی شخص اپنی کوئی چیز کسی کی حفاظت میں رکھ دے تو رکھنے والے پر واجب ہے کہ اسکی اتنی حفاظت کرے جتنی کہ وہ اپنی کسی بھی چیز کی حفاظت کرتا ہے اور جب وہ شخص […]

اولیائے منڈی بہاء الدین

اولیائے منڈی بہاء الدین

تحریر: پروفیسر محمد صغیر اولیائے کرام اور صوفیائے عظام دین اسلام کی تعلیمات کے حقیقی مبلغ اور ذات قدرت کے منتخب نمائندے ہیں جن کی تمام تر توانائیاں خدا ورسول ۖکی رضا جوئی کے لیے وقف ہیں۔ یہ مقدس ہستیاں ہر دور میں تیر گئی دوراں میں اجالوں کے چراغ روشن فرماتی رہی ہیں۔ ہندالولی […]

مسئلہ ختم نبوت

مسئلہ ختم نبوت

تحریر: عتیق الرحمن بنی نوع انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی رب کریم نے انسانیت کی رہنمائی و نگہبانی کے لیے بعثت انبیا کا سلسلہ شروع فرمایا، چونکہ انسان و جن ہی وہ مخلوقات ہیں جن کو رب العزت والجلال نے نیک یا بد راستہ اختیار کرنے کا اختیار دیا، البتہ انسان کی فطرت میں […]

اس انداز سے بھی سوچئے

اس انداز سے بھی سوچئے

تحریر: ایم سرور صدیقی نبی ٔ رحمت ۖصلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی […]

اور یہ تب ہی ممکن ہے جبکہ ہم

اور یہ تب ہی ممکن ہے جبکہ ہم

تحریر: محمد آصف اقبال یہ حقیقت ہے کہ تمام ہی افکار و نظر یات کے حاملین تشدد اور اشتعال انگیزی کو اچھا نہیں سمجھتے،اس کے باوجود اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ چند سالوں میں ہر سطح پر جرائم و تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ واقعات کیوں رونما ہوتے ہیں؟ اور ان کو […]

رب اوہنوں ملدا، جہیڑا اپنے نفس نو مارے

رب اوہنوں ملدا، جہیڑا اپنے نفس نو مارے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی حقوق اللہ ،حقوق العباد اور حقوق النفس کی ادائیگی میں توازن کا نام اسلام ہے ۔تعلیمات وحی کے دو بڑے اجزا ء ہیں۔ایمان اور عمل صالح۔ایمان کا دائرہ عقائد کے گر د گھومتا ہے ۔توحید ،رسالت ،آخرت ،ملائکہ اور کُتب ان عقائد کے بنیادی عنوانات ہیں۔عمل صالح کے دو بڑے […]

عرس مبارک سیدنا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیائ

عرس مبارک سیدنا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیائ

تحریر ؛ حاجی محمد جاوید عظیمی روحانی سلاسل در حقیقت راستہ، دروازہ یا شاہراہ ہیں ……اللہ کے محبوب بندے اور پیغمبرآخرالزماں حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دربار تک پہنچنے کا راستہ ہیں ۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق دو سو روحانی سلاسل دنیا بھر میں جاری و ساری ہیں ۔تمام […]

اسلامی تعلیمات دینے والے مدارس کیخلاف نہیں، الطاف حسین

اسلامی تعلیمات دینے والے مدارس کیخلاف نہیں، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ان مدارس کے خلاف ہیں جہاں پر فرقہ پرستی اورقتل و غارتگری کی تعلیم دی جارہی ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو گئی ہے ۔ٹیلی فون پر پاکستان علماء کونسل کے سربراہ […]